کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریزیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرایم جی ماروکس کے کپتان کی قائدانہ صلاحتوں کے بدولت 9رنز سے کمپلائنس ڈیفنڈر کو شکست دی فرحان شفی کی آل راؤ کارکردگی مین آف دی میچ قرار پائے کمپلائنس ڈیفنڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے کرکٹ کے نامور ستاروں پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ تینتیس میچوں پر مشتمل ایونٹ کا افتتاحی میچ بدھ کی سہ پہر 3 بجے دفاعی چیمپئن ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے پہلے ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ تینتیس میچوں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے پاکستان میں تقریباََ چھ ماہ بعد ایک بار پھراعلیٰ سطحی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا، سپر اسٹار محمد صلاح کوئی گول نہ کر سکے، آسٹن وِلا نے فلہم کو تین صفر سے شکست دی۔انگلش میدانوں میں فٹبال کے میلے، لیورپول اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں پچیسویں منٹ آرسنل نے گول کر کے برتری حاصل کی۔ اٹھائیسویں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ پہنچنے پر قومی کرکٹرز کتنے دن کا قرنطینہ کرینگے،روانگی کب ہو گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل کرے گا۔ اس دوران اسکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ ببل ختم ہوجائے گا۔نیوزی لینڈ کے لیے اڑان بھرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے،ڈیوڈ وائٹ
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈکرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرکے ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اورانہیں یقین ہے کہ اس مرتبہ بھی مداحوں کو ان دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کا انتظارہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 1965 سے نیوزی لینڈ کا دورہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈمیں ہمیشہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا،ذاکر خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈمیں ہمیشہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے والا ملک ہے، جہاں اسپورٹ کرنے والے شائقین بستے ہیں، امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس مرتبہ بھی دورہ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کےمابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز کے دو ٹیسٹ میچزماؤنٹ مانگنوئی اور کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جانے والا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک جاری ...
مزید پڑھیں »پشاور بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات کاسلسلہ برقراررکھتے ہوئے بلائنڈایونٹ اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر)پشاور بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات وکامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے پشاور میں منعقدہونے والی 2 8ویںنیشنل گیمزبرائے منفرد صلاحیتوںکے افراد کاکرکٹ ایونٹ اپنے نام کرلیا فائنل میں اسلام آباد بلائنڈٹیم کوٍ26رنز سے شکست کاسامنا کرناپڑا ہے گذشتہ روز اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاوکھیلے گئے فائنل میں میں اسلام آبا کی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی ٹرافی پر نظریں جمالیں
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دیگر چار ٹیموں کی طرح سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے بھی ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی پر نظریں جما رکھی ہیں۔ خیبرپختونخوا: تجربہ کار اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »