لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتے ہیں اور پرفارمنس بھی دیتے ہیں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن تاحال سیزن کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 کو شروع ہوگا
ساؤتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سے ایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول جاری کر دیا گیا جس کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی 7 رکنی وفد کا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کی قیادت میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے 7 رکنی وفد نے گزشتہ روز ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کی قیادت میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں واقع کرکٹ گراؤنڈ پشاور کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جی ایم ڈومیسٹک اسد ضیاء ‘ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کرنل آصف محمود ‘سینئر جنرل منیجر ایڈمن اسد مصطفیٰ‘جی ایم ایڈمن و ایچ آر کرنل اشفاق ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کا مہندرا سنگھ دھونی کو خراج تحسین
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دھونی کی لیڈرشپ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر مہندرا سنگھ دھونی کی تصدیق شدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ بھارت ...
مزید پڑھیں »موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچ،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی آئندہ اجلاس میں غور کریگی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹرز کی جانب سے موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کے قوانین پر تنقید اور نظرثانی کے مطالبات کے بعد آئی سی سی نے خراب روشنی کے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ اجلاس میں کرکٹ کمیٹی اس مسئلے پر غور کرے گی۔سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 15روز میں جواب نہ دیاتو دوسرے آپشنز پر غور کرونگا،سلیم ملک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کر انے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں گا، تمام دستاویزات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔واضح رہے کہ سلیم ملک آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب جمع کروانے ...
مزید پڑھیں »اظہر محمود انگلش بائولرز کے کوچ مقرر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔منتخب کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب محمود، ڈیوڈ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ آنے سے انکار
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ سے انکار کردیا ہے۔افریقی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے سبب موجودہ سفری پابندیوں کی وجہ سے ٹیم انگلینڈ نہیں جاسکے گی۔اس حوالے سے میزبان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں نے اگلے ماہ سیریز کھیلنا تھی۔ جنوبی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی سزا کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اپیل کا فیصلہ ہمارے لیے آسان نہیں تھا، تفصیلی فیصلے کے جائزہ لینے کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فلیٹ وکٹوں پر بیٹنگ کرنا پسند کروں گا، جو روٹ
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا انہیں ذاتی طور پر پاکستان جانا پسند ہوگا۔ ساوتھمپٹن سے ...
مزید پڑھیں »