لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بلال آصف اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر دل دل پاکستان جان جان پاکستان گنگنا کر شائقین کے دل جیت لئے، دونوں کی آواز میں ملی نغمہ سنیں۔۔۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
سائوتھمٹن ٹیسٹ ،پاکستان بیٹنگ لائن دغا دے گئی، فواد عالم بھی 11سال بعد موقع ملنے پر کچھ نہ کرسکے
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھراگئی، 11 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم صفر پر آؤٹ ہوگئے۔پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ دُرست ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر سٹیورٹ براڈ اپنے والد سے کیوں ناراض ہو گئے
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ ، یاسر شاہ کو نازیبا الفاظ بولنے پر سزا سنانے والے اپنے والد اور میچ ریفری کرس براڈ سے ناراض ہوگئے۔کرکٹ کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جیتی ہوئی ٹیم میچ ہار جاتی ہے اور ایک ناقابل ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمئر لیگ میں منتخب نہ ہونے پر بھارتی کرکٹر کی خود کشی
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ میں موقع نہ ملنے پر نوجوان بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی۔مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ کرن رادھے شیام نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون کیا اور آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،وقاریونس
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم زیادہ تجربہ کار نہیں ہے، ہمیں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا ویڈیو کانفرنس میں کہنا تھا کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا افسوس ہے، کچھ سیشنز اچھے نہیں کھیلے لیکن پاکستان ٹیم کم بیک کرنے ...
مزید پڑھیں »سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے پر محمد حفیظ مشکل میں پڑ گئے
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ گالف کھیلتے ہوئے سماجی فاصلے کو نظر انداز کرکے مشکل میں آگئے ہیں اور انہیں کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کے ارکان سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔محمد حفیظ نے گالف کورس میں ایک خاتون کے ساتھ تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بچے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نے پہلا میچ جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر رکھی ہے۔ساؤتھمپٹن میں ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسکواڈ میں اظہر ...
مزید پڑھیں »ٹیم میں ناتجربہ کار باؤلرز موجود ہیں مگر ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے، وقار یونس
مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم میں کم تجربے والے باؤلرز شامل ہیں مگر جیسے جیسے وہ کھیلیں گے ویسے بہتری آتی جائے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فی الحال یہی آپشنز ہیں اور اِن ہی کے ساتھ ہم نے میچز کھیلنے ہیں، پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر آگ بگولا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نےوزیر اعظم عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا،کرکٹ میں عمران خان ...
مزید پڑھیں »ساؤتھمپٹن میں قومی کرکٹرز کی ٹریننگ شروع
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایجیز باؤل میں کل سے شروع ہونے والے انگلینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ پر بارش کے خدشات منڈلا رہے ہیں تاہم گرین شرٹس نے ساؤتھمپٹن میں ٹریننگ شروع کردی ہے اور گزشتہ روز قومی باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل پہلے سیشن میں خصوصی لیکچر بھی دیا۔ پاکستانی بیٹسمینوں اور باؤلرز نے نیٹ ...
مزید پڑھیں »