کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نام اپنے خط میں درخواست کی ہے کہ میری تاحیات پابندی کو معطل کیا جائے۔خیال رہے کہ سابق کرکٹر دانش کنیریا پر 2012ء میں کاؤنٹی کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رمیز راجہ کا مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق سوچ بدلنے کا مشورہ
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سلیکشن سے متعلق اپنی سوچ تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پرانے چہروں پر انحصار کی پالیسی کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے یو ٹیوب چینل پر انگلینڈ ٹور کیلئے منتخب سکواڈ پر مصباح الحق کو10 میں ...
مزید پڑھیں »ملک کیلئے کرکٹ کھیلنا پہلی ترجیح ہے، وہاب ریاض
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کےحوالے سے بہت پرجوش ہوں،اور غیر معمولی حالات کی وجہ سے بریک سے واپس آیا ہوں۔وہاب ریاض نے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سےٹیسٹ کرکٹ میں دستیابی کا پوچھا گیا تو میں نے ہاں کی، غیرمعمولی حالات ہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی دوبارہ نمائندگی کی امید نہیں چھوڑی،سہیل تنویر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ اگر بولرز گیند کو چمکانے سے محروم رہے تو اس سے کرکٹ بلے بازوں کا کھیل ہوجائے گا اور فاسٹ بولرز بے بس ہوجائیں گے اور پھر کوئی بھی بچہ فاسٹ بولنگ کو نہیں اپنائے گا۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں سہیل تنویر نے کہا کہ کرکٹ پہلے ہی کافی ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی درہم برہم ہو گئے۔جان نثار خان
جرمن(چیف اکرام الدین)پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر اور امیریکن کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی جان نثار خان نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی درہم برہم ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ گھر بیٹھنے اور حکومتی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہے جب تک عوام حکومتی تدابیر پر عمل ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں فکسنگ،حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں (قسط نمبر 2)
پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی کہانیاں اس وقت عروج پر ہیں،پی سی بی ڈسپلنری پینل کی طرف سے تین سال کی پابندی لگنے کے بعد عمر اکمل نے اس پابندی کے خلاف پی سی بی ڈسپلنری پینل میں اپیل کردی ہے،اب معاملہ ایڈجیوڈیکیٹر کے پاس جائے گا اور ایڈجیوڈیکٹر ایک ماہ کے اندر اندر کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ہم اس ...
مزید پڑھیں »لیجنڈ کھلاڑی اور کوچنگ
استاد کی اہمیت اول سے لیکر آخر تک رہے گی چاہے وہ کوئی بھی شعبہ زندگی کیوں نہ ہو ۔ جب سے گلوبل ویلج کا زمانہ شروع ہوا ہے تو استاد کو کوچ کہنا شروع کردیا ہے اب تو نصاب کی تعلیم دینے والے بھی کوچنگ اکیڈمی کا بورڈ چسپاں کرنے لگے ہیں مگر میرا موضوع صرف کرکٹ کوچنگ تک ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی کورونا سے متاثر ین میں شامل ہو گئے۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ جمعرات سے طبیت خراب تھی اور جسم میں درد ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020سے 2023کیلئے ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کے نئے معاہدوں پرپیش رفت شروع کردی، ٹیم پارٹنرشپ رائٹس کی خواہشمند کمپنیز سے بڈز کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کردیاگیاہے ۔ قومی مینز ٹیم کی پرنسپل اور ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ کے حقوق جبکہ ویمنز ٹیم کی پرنسپل پارٹنر شپ کے حقوق فروخت کیلئے پیش کئے گئے ہیں ۔بڈز 21سے ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی کپتانی اپنے ساتھ کئی چیلنجز اور خطرات بھی لے کر آتی ہے،مدثر نذر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر آف اکیڈمیز اور ماضی کے اوپننگ بیٹسمین مدثر نذر نے بابر اعظم کو قیادت گنوانے کی پریشانی میں مبتلا نہ ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کپتانی اپنے ساتھ کئی چیلنجز اور خطرات بھی لے کر آتی ہے۔مدثر نذر کا کہنا تھا کہ کپتانی کے ٹاپ کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »