لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 200 ملین روپے خسارے کے باوجود قدرے بہتر حالت میں ہے اور اگلے 12 سے 14 ماہ اسے کسی بڑے مالی بحران سے دوچار ہونے کا کوئی امکان نہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی سی بی وسیم خان کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل سیمی فائلنز اور فائنل کے ساتھ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر انگلینڈ میں 28 مئی تک کسی بھی طرح کی پروفیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے جب کہ ملک میں نئے کرکٹ سیزن کے آغاز بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی بی کی جانب سے جاری ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کے مقابلے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے سبب 50کرکٹ ورلڈ کپ ملتوی ہونے کے بعد قومی ٹیم بھی وطن واپس پہنچ گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی15 رکنی اوور50 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون سے کورونا کے وائرس وبائی امراض کے سبب اوور 50 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کے اچانک ملتوی ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن (پی وی سی ای)کے چیئرمین ، فواد اعجاز خان نے اس بات کی تصدیق کی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کے پاس تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 31مارچ تک کا وقت
لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کا آرٹیکل 2.4.4 کسی بھی فرد کی جانب سے کرپشن کی پیشکش کے بارے میں پی سی بی ویجلنس اینڈ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو (بغیر کسی غیر ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تمام ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ملازمین کو نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔پی سی بی کے ہدایت نامے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دفاتر میں ضروری افراد کی حاضری ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت دفاتر 24 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ ہدایت نامے ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق کورونا وائرس کا شکار
ایڈنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسکاٹ لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔کورونا وائرس دنیا کے 185 ممالک کے دو لاکھ سے زائد افراد کو متاثرہ کر چکا ہے ، ان افراد میں سیاستدانوں اور فلمی شخصیات سمیت کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنےوالے افراد بھی شامل ہیں۔پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کیخلاف جنگ، شین وارن سینی ٹائزر بنائینگے
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر وابستہ ہیں جو اس وائرس کے خلاف آگاہی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام 128 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈ کاسٹرز اور ٹیم مالکان کے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے کرکٹرز کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت سے وطن واپس آنے والے جنوبی افریقی کرکٹرز کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔جنوبی افریقی ٹیم کے چیف میڈیکل آفیسر شعیب منجرا کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کم از کم 14دن تک خود کو تنہائی میں رکھیں یا کم از کم دوسروں سے فاصلہ رکھیں، ...
مزید پڑھیں »