لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 142رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جسے اس کے اوپنرز تمیم اقبال اور محمد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی،کن دو پاکستانی کرکٹرز نے ڈیبیو کیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو باؤلنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کی تیاریاں جاریں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ پریکٹس کی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں، پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »احسان علی اور حارث کل بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کرسکتے ہیں،بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ آئی لینڈرز کی طرح غلطیاں نہیں دہرائیں گے بلکہ بنگلا دیش کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہورمیں کھیلا جائیگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کرینگے جبکہ بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت 33 ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے چھکے چوکوں والی وکٹ تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قذافی سٹیڈیم میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے کیوریٹرز پچز کی تیاری کرنے میں مصروف ہیں-کیوریٹرز نے پریکٹس سیشن کے اختتام پر وکٹوں سے کور ہٹا کر پچ کا جائزہ لیا تو چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق خود کو وکٹ سے دور نہ رکھ پائے اور کیوریٹرز کے پاس دورے چلے آئے اور ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے سپورٹس کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ار شد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ار شد اولکھ نے 24جنوری سے شروع ہونے والی پاک بنگلہ دیش ٹی 20کرکٹ سیریز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے سپورٹس کی نئی راہیں کھلیں گی، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ اس بات کو ثبوت ہے کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں ٹیم کی قیادت میرے لئے اعزاز ہے، بسمہ معروف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے کو اعزاز سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یقینا میگا ایونٹ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک بڑی ذمہ داری ہے مگر وہ اب تک اس کردار میں کرکٹ کو انجوائے کررہی ہیں۔بسمہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آج شب آمد،پاکستان کو اپنی ٹی ٹوئنٹی کی پہلی پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے یمجصدآج شب لاہور پہنچے گی ،ہوم سائیڈ کیلئے یہ سیریز اس لحاظ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے کہ اس کی ٹاپ ٹی ٹوئنٹی پوزیشن کو خطرہ لاحق ہے جس سے بچاو کیلئے اسے تینوں میچوں میں لازمی کامیابی حاصل کرنا ہوگی کیونکہ ایک شکست بھی آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »