راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 308 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عابد علی نے راولپنڈی میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی
راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ‘ ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، بیس بیس اوورز تک محدود کردیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو لگنے سے پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے۔آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران کیوی بولر ٹم ساؤتھی کی تھرو سے بچنے کے لیے امپائر علیم ڈار مچل سینٹنر سے ٹکرا گئے اور تھرو لگنے سے زخمی ہو کر زمین پر گر ...
مزید پڑھیں »ویمنز سیریز،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا، انگلش ٹیم کو 2-0کی برتری
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔کوالالمپور میں بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ سیریز میں ایک پوائنٹ حاصل کرنے والی قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چمپئن ...
مزید پڑھیں »اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کپتان اظہر علی ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Captain @AzharAli_ singing as Pakistan team ...
مزید پڑھیں »خراب موسم راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا کر لے گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)خراب موسم پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بہا کر لے گیا۔اس سے قبل دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا ایک مرتبہ پھر کم روشنی کے باعث ختم کردیا گیا تھا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے تاریخی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 282 رنز ...
مزید پڑھیں »فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کااہم اجلاس، شعیب شکیل نئے کپتان مقرر
کراچی (سپورٹس رپورٹر) فیصل جیمخانہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس زیر صدارت ایم بلال ، صدر ، فیصل جیم خانہ منعقدہوا جس میں سیکرٹری ایس ایم فیصل اور فیصل جیمخانہ کے تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کلب کے سابقہ کپتان عرفان علی کو ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کا سخت ایکشن لیا گیا اور اتفاق رائے سے انکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک میچ کل کھیلا جائے گا
کوالالمپور (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل ہفتہ کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ ویمن کو پاکستان کے خلاف تین میچز ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد خان آفریدی نے صفر پر آؤٹ ہونے کی سنچری بھی مکمل کرلی۔شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کسی بھی ٹیم کیلئے مختصر ترین فارمیٹ میں اثاثے سے کم نہیں مگر ہٹ اینڈ مس اسٹائل اکثر بری طرح آؤٹ ہونے کا باعث بھی ثابت ہوتا ہے گذشتہ روز وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون اور راجشاہی رائلز ...
مزید پڑھیں »