ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ڈیوس کپ ; پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں
ڈیوس کپ ;پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم …. …اصغرعلی مبارک …. قومی ٹینس ٹیم کے کپتان محمد عابد کا کہنا ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں ، تمام کھلاڑی ڈیوس کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پاک بھارت میچ سے قبل مقامی ہوٹل میں اعصام الحق ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ: پاکستان پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار
ڈیوس کپ: پاکستان پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار .. ….اصغرعلی مبارک ….. پاکستان طویل عرصے بعد اپنی سرزمین پر ڈیوس کپ ٹینس کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گا۔ دونوں ٹیمیں اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر گروپ ون کے پلے آف میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز سے ٹینس کو فروغ ملے گا،انیل دھوپر
پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز سے ٹینس کو فروغ ملے گا، دونوں ملکوں کو سپورٹس فیلڈ میں آگے بڑھنا چاہئے۔ پاکستان کادورہ کرنیوالی آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انیل دھوپر نے پاکستان‘ بھارت ٹینس سیریز کے انعقاد کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی کو بہتر بنانا چاہیے، ڈیوس ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ; پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مقابلے کی تیاری کیلئے دو گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔ 3 اور4 فروری کو اسلام آباد میں شیڈول پاکستان‘ بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے کمر کس ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ، بھارتی ٹینس ٹیم کی 59 سال بعد پاکستان آمد
پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے تحت شیڈول ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ بھارت کی ٹینس ٹیم 59 سال بعد پاکستان آئی ہے، بھارتی ٹینس ٹیم آخری بار 1964میں آئی تھی۔ بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام آباد پہنچی اور ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کے ساتھ دیگر ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی ؛ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی
وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی۔ ڈپٹی کمشنر عبدللہ نیئر شیخ اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے اشتراک سے وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ...
مزید پڑھیں »36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا.
محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کلب اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے یوسف خلیل اور برکت اللہ کو 4-6، 7-6 اور 10-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر
صدیق سنز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب میں اختتام پذیر ہوئی۔ جناب راجہ شہباز، سی ای، اوشین مال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام ایونٹس کے ونر اور رنر اپ میں شاندار کرسٹل ٹرافیاں تقسیم کیں۔ راجہ شہباز (اسپانسرز) نے کراچی ٹینس ایسوسی ایشن اور ڈی اے کریک کلب کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں ...
مزید پڑھیں »