ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ہونیوالی ویمنزٹی 20 ٹرائی سیریز کے افتتاحی روز 2میچز کھیلے جن میں جنوبی افریقہ کو شکست کا سامناکرناپڑاجبکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے کامیابی سمیٹی ۔پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 66رنز سے کامیابی حاصل کی ۔آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر 216رنز بنائے ،سوزی بیٹس نے 124رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دورہ زمبابوے،،وباب ریاض کا ٹیم میں واپسی کا امکان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں گز شتہ روز مشاورت ہوئی تاہم چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم تشکیل نہیں دی جا سکی۔ سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم، رومان رئیس ،یاسر شاہ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کی فٹنس جانچنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں چوتھی مسلسل شکست
چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی برتری 4-0کرلی ۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورزمیں 8وکٹوں پر 310رنز بنائے آرون فنچ نے 100اور شان مارش نے 101رنز کی اننگز کھیلی ،ڈیوڈ ولی نے چار،مارک ووڈ اور عادل رشید نے دو،دووکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کپتان نے سزا کیخلاف اپیل کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے آئی سی سی میچ ریفری کی جانب سے دی گئی سزا کے کیخلاف اپیل کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سینٹ لوسیا میں ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ پر آئی سی سی میچ ریفری جواگل سری ناتھ نے سری لنکن کپتان کو قصوروار ٹہرایا تھا ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کے مالکان کا جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے مالکان نے معاہدے کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے جنوبی افریقہ گلوبل لیگ میں ڈربن قلندرز کے نام سے فرنچائز خریدی تھی تاہم لیگ ختم کردی گئی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کی آئندہ برس سری لنکا سے پہلی آزمائش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی آئندہ برس سری لنکا سے پہلی آزمائش ہوگی۔فیوچر ٹور پروگرام کے ساتھ کرکٹ میں نئے دور کا بھی آغاز ہورہا ہے،ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ آئندہ سال 15جولائی سے 30 اپریل 2021تک شیڈول کردی گئی،رینکنگ کی ابتدائی 9 ٹیموں کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر6،6سیریز کھیلنا ہیں،پوائنٹس ٹیبل کی نمبر 1اور2ٹیمیں فائنل ...
مزید پڑھیں »دورہ زمبابوے،،محمد حفیظ کی ٹیم میں واپسی یقینی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکشن کمیٹی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ون ڈے میچوں کیلئے پاکستانی ٹیم کا انتخاب اگلے دو دن میں کرے گی۔ بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی یقینی ہے جبکہ جنید خان کا نام ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت
کولمبو،دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندی مل پر گیند کی شکل کو خراب کرنے کا الزام ثابت ہو گیا جس کے سبب انہیں میچ فیس کے سو فیصد جرمانے سمیت ایک میچ کی معطلی کا مستحق قرار دیا گیا ہے اور وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔میچ آفیشلز کی جانب ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے انعقاد کا اعلان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ 2018 تا 2023 فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق رینکنگ میں 9 ٹاپ ٹیمیں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گی۔15 جولائی 2019 سے 30 اپریل 2021 تک ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ گردش میں ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد اب وہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے رکن ہیں لیکن خراب کارکردگی کی وجہ سے ان کا ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔اب ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نئی مشکل میں ...
مزید پڑھیں »