لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک ہونیوالے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے انگلینڈ کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین81 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان نے 20ٹیسٹ میچز جیتے 24ہارے اور 37ڈرا ہوئے ۔ انگلینڈ کی سر زمین پر دونوں ٹیموں کے مابین 51میچز کھیلے گئے جس میں سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لارڈز ٹیسٹ،،انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جوئے روٹ کا کہنا تھا پچ بہت اچھی دکھائی دے رہی ہے اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »انگلش کنڈیشنز میں بیٹنگ میں مسئلہ ہوگا،وقار یونس
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہا تجربے کی بنیاد پر انگلینڈ کی ٹیم بہت بڑی ہے تاہم اگر اظہر علی اور اسد شفیق مصباح الحق اور یونس خان کا کردار ادا کریں تو جیت کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس کے جانے کے بعد ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 7 سے 14 جولائی تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا۔ 8 روزہ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، سکاٹ لینڈ، یوگینڈا اور متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »لاستھ مالنگا سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ نے سال 2017ء کے دوران ریکارڈ منافع ملنے کے بعد کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 34 فیصد اضافہ کر دیا، 33 کھلاڑیوں کیلئے سالانہ کنٹریکٹس کا اعلان بھی کر دیا گیا، فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا کو فہرست سے خارج کر دیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ ...
مزید پڑھیں »نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ 35 پنکچر والا الزام سیاسی بیان تھا، چیف آف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے فیلڈنگ کوچ مستعفی
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن ذاتی وجوہ کی بناء پرمستعفی ہوگئے ،وہ اسکاٹ لینڈ سے 13جون کوٹی ٹونٹی میچ کے بعدسبکدوش ہوجائیں گے، ان کے مستعفی ہونے کے بعد عہدے کیلئے سابق انگلش وکٹ کیپر جیمز فوسٹرفیورٹ ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے تمام عہدیداروں کی میعاد میں ورلڈکپ 2019ی تک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا سپر ہیرو ڈیولیئرز رخصت ہوا
کرکٹ کے سپر ہیرو اے بی ڈیولیئرز نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ڈی ویلیئرز بیٹنگ میں”تھور“ تھے جن کا ”بیٹ“ اُس سپر ہیرو کے ہتھوڑے کی طرح بالرز پر برستا تھا اور گیند کو دور بلکہ بہت دور تک پہنچاتا تھا۔فیلڈنگ میں اے بی کسی طرح سپر ہیرو ”اسپائیڈر مین “ سے کم نہیں تھے، ناقابل یقین کیچز ...
مزید پڑھیں »سرفراز بطور کپتان لارڈز ٹیسٹ تاریخی بنانے کے خواہاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کو اپنی کارکردگی سے یارگار بنانا چاہتے ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ لارڈز پر پہلی بار نہیں کھیل رہا لیکن بطور کپتان یہاں ٹیسٹ کھیلنا پہلا تجربہ ہے جسے اپنی کارکردگی کے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔پی سی بی کے شوکاز نوٹس کے جواب میں محمد حفیظ نے مؤقف اپنایا کہ میرے انٹرویو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا اور مخصوص حصے کو اجاگر کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرویو میں آئی ...
مزید پڑھیں »