کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیا کرکٹ کو حیران کر دیا۔ڈی ولیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔اے بی ڈی ولیئرز کا کہنا تھا کہ ’میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا،میں نے اس حوالے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
5ویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف دونوں ٹیسٹ جیتنا ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز میں لازمی فتوحات درکار ہیں۔اس وقت 87 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر موجود گرین کیپس کو 8 پوائنٹس مزید ملیں گے، اس وقت پانچویں نمبر پر موجود انگلینڈ کو 2کا خسارہ اور سری لنکا کے بعد ساتویں پوزیشن پر جانا ہوگا،اگر پاکستان ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے باتیا کہ حسن علی اور ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد اکتیس برس کے ہو گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اکتیس برس کے ہو گئے، سٹار کرکٹر کی کپتانی میں پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ سٹار کرکٹر نے زندگی کی 31 اننگز کھیل لیں، وہ 22 مئی 1987 ...
مزید پڑھیں »دعا ہے لارڈز میں ٹیم میری قیادت میں جیتے،سرفراز
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...
مزید پڑھیں »زلمی سکول لیگ کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی اسکول لیگ کے فیز ٹو کے مین راونڈ سے قبل اوپن ٹرائلز اور ٹرائلز میچ کا پہلا اور بڑا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ٹرائلز میں خیبر پختونخوا کے 25 ہزار سرکاری سکولز کے ریکارڈ 12 ہزار سے زائد طلبا نے شرکتکی۔زلمی اسکول لیگ کا دوسرا فیز رمضان کے بعد شروع ہوگا۔جاوید آفریدی پشاور زلمی فانڈیشن اور ایلیمینٹری اینڈ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ:گرین شرٹس کیلئے باؤلر ز کا انتخاب مشکل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم مینجمنٹ کیلئے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حتمی پلیئنگ الیون خصوصا باؤلنگ اٹیک کا انتخاب ایک مشکل فیصلہ بن گیاہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق انگلینڈ کیخلاف باؤلنگ اٹیک کیا ہو گا یہ سوال ٹیم مینجمنٹ کیلئے حل کرنا آسان نہیں اور اہم پیسر محمد عامر کے فٹنس مسائل اورغیر متاثر کن کارکردگی ...
مزید پڑھیں »عامر کو کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے:باؤلنگ کوچ
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہرمحمود نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی سوئنگ بحال کرانے پر نگاہیں مرکوز کردی ہیں جن کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کو باؤ لنگ کے دوران کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے جن کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اظہر ...
مزید پڑھیں »لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے کوچ مقرر
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو مختصر دورانیے کیلئے زمبابوین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا جنہیں ہیتھ اسٹریک کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجپوت اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان ابتدائی طور پر تین ماہ کا معاہدہ طے پایا ہے تاہم اگر ان کی زیر کوچنگ ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »مالی بحران سے دوچار زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا اعلان
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ اس وقت شدید ترین مالی بحران سے دوچار ہے تاہم اس کے باوجود اس نے پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو یقین دلایا ہے کہ زمبابوے جولائی-اگست میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔یہ یقین دہانی ایسے وقت میں کرائی گئی ہے جب زمبابوے کرکٹ کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے منیجنگ ڈائر یکٹر فیصل ...
مزید پڑھیں »