تین ٹیسٹ کرکٹرز لیول 1 کوچنگ کورس میں حصہ لیں گے۔ لاہور، 26 فروری 2024: تین ٹیسٹ کرکٹرز عامر ملک (14 ٹیسٹ، 24 ون ڈے)، نوید لطیف (1 ٹیسٹ، 11 ون ڈے) اور سلیم الٰہی (13 ٹیسٹ، 48 ون ڈے) چار روزہ لیول 1 کوچنگ میں حصہ لینے والے 32 شرکاء میں شامل ہیں۔ 27 فروری سے یہ کورس ملتان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حکومت پنجاب نے دو جدید ہائی پرفارمنس مراکز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے
دو اسٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز پی سی بی کے حوالے کر دیے گئے۔ لاہور، 26 فروری 2024: حکومت پنجاب نے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے اپنے عزم کے تحت، دو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ مراکز ان دونوں شہروں میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 9 کی پہلی سنچری بنانے والے وینڈر ڈوسن کیا کہتے ہیں ؟
لاہور قلندرز کے وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے ہوئے وینڈر ڈوسن نے اپنی سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا، ڈوسن کی اننگز میں 6 چھکے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست ؛ پشاور زلمی کی دوسری کامیابی
پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے ہدف 212 کے تعاقب میں لاہور قلندرز 6 وکٹوں پر 203 رنز بناسکی اور یوں اسے 8 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناسکی۔ رسی وین ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا۔ ...
مزید پڑھیں »فاٹا انڈر 16ریجن کرکٹ ٹیم نے پشاور انڈر 16 ٹیم کو 10 وکٹوں سے مات دیدی
فاٹا انڈر 16 ریجن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹورنامنٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور انڈر 16 ریجن کی ٹیم کو باآسانی 10 وکٹوں سے مات دیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹورنامنٹ میں فاٹا کی ٹیم نے اپنی دوسری میچ میں بھی حریف ٹیم کو ہرا دیا فیصل آباد گرانڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ ملتان سلطانز کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیدیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس 72 اور کپتان محمد رضوان 51 ...
مزید پڑھیں »25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن…..
25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن….. راولپنڈی – 25 فروری 1996 پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996راولپنڈی کے دوران تلخ واقعے کی یادوں کا دن ہے, جب ورلڈ کپ 1996 کے میچ کے بعد راولپنڈی میں انگلینڈ کے کپتان مائیک ایتھرٹن نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ حارث رؤف انجری کے باعث بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔
حارث رؤف، پاکستان اور لاہور قلندرز کے پریمیئر فاسٹ باؤلر، گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف ایک تنگ شکست کے دوران کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں ...
مزید پڑھیں »