ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا ہانگ کانگ 15جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی خواتین ٹیموں کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ختم کردینا پڑا اور اس میچ میں ایک گیند بھی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئیں ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔ انہوں نے7 فروری 2009 ءکو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔ ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی
کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی دنیائے کرکٹ سے ایک بڑی خبر آگئی، کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستی کو مستحکم کرنے کا سبب بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کےلیے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔ سعودی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میچ ; ایک بال پر 18 رنز بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سپرگلیز کی ٹیم 19 اوورز میں 191 رنز بناچکی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین کے عہدوں اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; آسٹریلیا کے بلے بازوں کا غلبہ ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی ۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق مارنس لابوشین 903 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اوول میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے خلاف سنچریاں بنانے والے اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ بھی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا لاہور 14 جون، 2023: نوجوان ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے مقصد کے تحت ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات کے روز سے پندرہ ریجنوں میں شروع ہورہا ہے۔ حیدرآباد ریجن کے میچز19 جون سے کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد ملک کے ابھرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری
میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری میجر لیگ کرکٹ کے افتتاحی سیزن کے لئے شیڈول جاری کردیا دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا جمعرات 13 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 30 جولائی کو ہوگا ۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور 19 میچز کھیلے جائیں گے جو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری
ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری ویلڈن پاکستان کرکٹ بورڈ، ریجنل،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی احسن اقدام ہاکی میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلۓ، کھیل کی سپورٹ کیلۓ ڈی ایچ اے میدان میں آ گئ پی ایچ ایف کو مالی مسائل سے نکالنے کیلۓ سیکرٹری حیدر حسین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 ء کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 ء کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ معاوضوں میں اضافہ ، ثمن ذوالفقار پہلی خاتون میچ ریفری لاہور 13جون، 2023 پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کے روز نئے سیزن 24-2023 کے لیےمیچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ...
مزید پڑھیں »