وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے، کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے ثناء میر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک بن گیا ہے اورپاکستان میں ویمن کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے اس حوالے سے بھرپور اقدامات کرنے چاہیئں۔ ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کی ویمن ٹیم میں بہت باصلاحیت ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی انشا آفریدی سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی انشا آفریدی سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ اہلیہ کو کھانے میں کیا پسند ہے، انہیں بیٹنگ پسند ہے یا باؤلنگ؟ شاہین آفریدی نے شادی شدہ زندگی سے متعلق پہلی بار کھل کر سوالوں کے جواب دیے۔ شاہین آفریدی نے مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا اور زندگی کے مختلف پہلوؤں ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کی تقرری؛ رمیز راجا کی تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیئرمین نے منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا تاہم مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بی سی سی آئی نے ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کا بہانہ بناتے ہوئے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے عیدی کس سے مانگی ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی عید سے پہلے افتخار احمد سے عیدی مانگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش نے جہاں میچ کا مزہ کرکرا کیا اور کھلاڑی اداس نظر آئے وہیں کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوب انجوائے کیا اور ایک دوسرے سے ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔ مکی آرتھر
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ان کو تسلسل کے ساتھ مواقع دینے کی سوچ کے پیچھے میرا یقین تھا کہ وہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 :بارش و ژالہ باری کے باعث منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا راولپنڈی میں جاری چوتھا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم کردیاگیا۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور زمبابوے کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے گیری بیلنس نے ریٹائرمنٹ لے لی۔
انگلینڈ اور زمبابوے کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے گیری بیلنس نے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ بلے باز گیری بیلنس نے زمبابوے کے ساتھ اپنے بین الاقوامی کیریئر کا دوبارہ آغاز کرنے کے صرف تین ماہ بعد ہی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 33 سالہ بیلنس نے انگلینڈ کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان خون میں شامل ہے مکی آرتھر
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان خون میں شامل ہے اور یہ درست بات ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ میرے احساسات جڑے ہوئے ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو قریب سے گزشتہ 5 سال سے دیکھ رہا ...
مزید پڑھیں »