بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔ حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں نہیں نیوزی لینڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس فائنل پہنچ گیا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں گریئنو سیمکس نے رنگون والا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسامہ بلوچ مین آف دی میچ قرار پائے، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنگون والا نے مقررہ اوورز میں ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا
زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023کہاں ہو گا ؟
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ایشیاکپ کے مقام پر شریک ممالک کی ٹیموں سے جواب کا انتظار کررہے ہیں، جس کے بعد حتمی طور پر ایشیاکپ کا مقام طے کیا جائے گا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ایک بار پھر پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز شکست دے دی۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 اوور میں 94 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، کیوی کی جانب سے مارک چیپ مین 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ٹام ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 ...
مزید پڑھیں »شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئے
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں »