پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی رونمائی کل ہو گی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹرافی 7 ایڈیشن تک برقرار رہی جس کے بعد اب نئی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی جسے پہلے سے زیادہ دیدہ زیب بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ آئے ، یہ ممکن ہی نہیں، ایشون
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر روی چندرن ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 سے متعلق کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کے لیے ہندوستان نہ آئے، یہ ممکن نہیں۔بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 10 فروری سے ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری سے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹان میں شروع ہوگا، آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لئے کوشش کرے گی۔میگا ایونٹ میں 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جن میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی فائنلسٹ ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس پلے آف میں شامل گلف جائنٹس کا مقابلہ ڈیزرٹ وائیپرزسے ہو گا
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں اب تک تیس میچز کھیلے جا چکے ہیں اور چار ٹیموں نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے لیگ کے تیسویں میچ میںشارجہ واریئرز کو ڈیوڈ وینس نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی سے باہر کر دیا ہے۔ شارجہ کے پاس پلے آف میںجانے موقع تھا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز میں علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف شامل ہیں۔ احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، عماد وسیم
قومی کرکٹر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں ان کی اولین ترجیح پلے آف میں پہنچانا ہے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی بہترین لیگ میں ہوتا ہے، گیارہ مہینے پی ایس ایل کی تیاری اور اس کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطان نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں، محمد رضوان
پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی پی ایس ایل ایڈیشن میں مجھے میچز نہیں ملے جس کا مجھے بڑا نقصان ہوا ہے۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل ...
مزید پڑھیں »کوشش کروں گا اس پی ایس ایل میں انجری کا شکار نہ ہوں، شاداب خان
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں اپنے ساتھیوں سے چھکے چوکے کھائے تو پورا سال باتیں سننا پڑیں۔ شاداب خان نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کروں گا اس پی ایس ایل میں انجری کا شکار نہ ہوں،گزشتہ سال ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار موڈ میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں۔پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عروج ممتاز، بازید خان، نک نائٹ، ثنا میر اور ڈیرن گنگا بھی پینل کا حصہ ہیں۔ مارک بوچر، ڈومینک کارک، ورنن فلینڈر، سکندر ...
مزید پڑھیں »