ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے اپنی میچ کٹ اور جر سی کی رونمائی دبئی میں کی جس میں کپتان کولن منرو ، ٹمل ملز اور علی نصیر سمیت ٹیم منیجمٹ اور اسپانسرز نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو نے کشتی پر سوار ہو کر جرسی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں کیویز کو با آسانی شکار کرلیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 256 رنز کا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو شکست دیدی
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پانچویں میچ میں سہلٹ اسٹرائیکرز نے کومیلا وکٹورینز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سلہٹ اسٹرائیکر نے 150 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اسٹرائیکرز کے توحید ہریدوئی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، مشفیق الرحیم نے 28 اور ذاکر حسن نے 20 رنز کی اننگز کھیلی۔کومیلا وکٹورینز کے خوشدل شاہ ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس ...
مزید پڑھیں »سابق کوچنگ مکی آرتھر نے پی سی بی سے وقت مانگ لیا
مکی آرتھرنے کوچنگ ذمہ داریوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا معاہدہ گزشتہ روز9 فروری کو ختم ہو ہو گیا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے۔ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ، بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابراعظم کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسامہ میر آج ڈیبیو کررہے ہیں۔قومی ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، حارث سہیل، آغا سلمان، محمد نواز، اسامہ میر، نسیم شاہ، محمد وسیم اور حارث رؤف شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں دونوں ٹیموں کےکپتان بابراعظم اور کین ولیمسن نے شرکت کی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ خیال رہےکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »میٹ ہینری پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے
پاکستان کیخلاف آج سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر میٹ ہینری پیٹ کے پٹھوں میں تکلیف کے باعث سکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ وطن واپس جا رہے ہیں ، میٹ ہینری بھارت کیخلاف بھی ...
مزید پڑھیں »بھارت نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا جہاں بھارت نے 91 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بناڈالے۔ سوریا کمار یادیو ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا جنوبی افریقہ کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز آسڑیلیا نے جیت لی
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا جس کے بعد میزبان ٹیم نے سیریز 0-2 سے جیت لی۔سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں فالو آن پر جنوبی افریقا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 106 رنز بنائے ۔اس سے قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کا اسکور 255 رنز تھا ...
مزید پڑھیں »