بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کی اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔30 دسمبر کو ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دہلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر کی کار ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث ریشبھ پنت کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈرز نے ہوبارٹ ہوریکینز کو 62 رنز سے شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی ٹیم نے ہوبارٹ ہوریکینز کو 62 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ ہوریکینز نے ٹاس جیت کر پہلے سڈنی تھنڈرز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنا ڈالے، ایلکس ہیلز نے 77، اولیور ڈیوس نے 65رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کل دو جنوری سے شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کیلئے داخلہ مفت کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کی کم تعداد کو دیکھتے ہوئے کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان ...
مزید پڑھیں »میرے ہوتے ہوئے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ کے لیے وکٹ کا معائنہ کیا اور کیوریٹر سے بھی گفتگو کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا
کراچی میں جاری پاکستان کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کی دونوں ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں31 دسمبر بروز ہفتہ کو اسٹیٹ بنک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے کے اختتام پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے جبکہ سدرن پنجاب کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم، کیوی بیٹر کین ولیمسن پلیئر آف دی میچ قرار
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے، پاکستان کی جانب سے جیت کیلئے دیئے جانے والے 138 رنز کے ہدف میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پانچویں اور آخری روز میچ ختم ہونے تک ایک وکٹ کے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کراچی میں شروع
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دورہ آسڑیلیا اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور میں تربیتی کیمپ کے پہلے مرحلے کے بعد کراچی میں دوسرے مرحلے کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کی ویمن کرکٹرز نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں، اس موقع پر ٹیم کے عبوری ہیڈ اور ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، آسڑیلوی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا
جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں 2 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 14 رکنی اسکواڈ میں میتھیو رینشا اور آشٹن اگر کو شامل کرلیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق جوش ہیزل ووڈ فٹ ہو کر تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میلبرن میں دوسرے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی
معروف بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت بھیانک کار حادثے کا شکار ہو گئے تاہم گاڑی تباہ ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔وکٹ کیپر بلے باز اترکھنڈ میں اپنے آبائی علاقے رورکی میں حادثے کا شکار ہوئے اور انہیں شدید زخمی ہونے کے سبب ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ان کی مرسڈیز گاڑی کو اس دوران آگ ...
مزید پڑھیں »دبئی کیپٹلز نے ILT20 کے افتتاحی سیزن کے لیے جرسی کا لانچ کر دی۔
جی ایم آر کی ملکیت دبئی کیپٹلز نے 13 جنوری 2023 سے 12 فروری 2023 تک دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اپنی جرسی لانچ کر دی۔ فرنچائز نے جمعرات کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جرسی کی نقاب کشائی کی۔ دبئی کیپٹلز کی جرسی ...
مزید پڑھیں »