پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان، عبد اللہ شفیق، ابرار احمد، فہیم اشرف، حارث ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی، سوریا کمار کی سنچری، سائوتھی کی ہیٹ ٹرک
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 65 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز رہا تھا، تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ سری لنکا کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں آل رائونڈر گلبدین نائب اور بائیں ہاتھ کے سپنر نور احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے، نور احمد اب تک افغانستان کی جانب سے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلے ہیں، ...
مزید پڑھیں »مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس امت کا اثاثہ تھے، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس امت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللہ پاک مفتی رفیع عثمانی کے درجات بلند فرمائیں۔محمد رضوان نے لکھا ہے کہ بندے کی ...
مزید پڑھیں »دروہ پاکستان، انگلش کرکٹر کیٹن نے گریجویشن کی تقریب چھوڑ دی
انگلش کرکٹر کیٹن جیننگز دورہ پاکستان کی وجہ سے مانچسٹر میں شیڈول اپنی گریجویشن کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیٹن جیننگز دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہیں، ان کی گریجویشن تقریب کراچی ٹیسٹ سے قبل شیڈول ہے۔انگلینڈ کے کرکٹر کیٹن جیننگز کا کہنا ہے کہ گریجویشن تقریب ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے۔شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں کیچ لیتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے اور پھر اپنا 4 اوورز کا کوٹا بھی مکمل نہ کر سکے ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ 2022 کا شیڈول جاری پہلا میچ 6 دسمبر کو ہوگا
لنکا پریمیئر لیگ 2022 کا آغاز 6 دسمبر 2022 کو ہمبنٹوٹا میں ہوگا جس کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن جافنا اور گال کے درمیان سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ 20 میچز پر مشتمل ہوگا جو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جس کے بعد کینڈی اور کولمبو میں مقابلے ہوں گے۔ آخری راؤنڈ کے مقابلے ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک اور ثانیہ کی نئے تصاویر پر مداحوں کے تبصرے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد بالآخر پہلی بار ایک ساتھ نظر آگئے۔سٹار جوڑی کے نئے آنے والے شو کی شوٹنگ سیٹ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں ثانیہ شعیب کو ایک دوسرے کے ہمراہ سیٹ پر مختلف پوز میں دیکھا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی انگلش ٹیم کو ڈھیر کردیا
آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی میزبان آسڑیلیانے انگلینڈ کی ٹیم کو 72 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »بھارت کی سینئر سلیکشن کمیٹی برطرف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے چیتن شرما کی قیادت والی سینیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی کو برطرف کیا۔سلیکشن کمیٹی 4 ارکان پر مشتمل تھی۔ بی سی سی آئی نے سینیئر ...
مزید پڑھیں »