نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق کو ون ڈے ڈیبیو کیپ مل گئی۔تفصیلات کے مطابق نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق نے نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ڈیبیو کر لیا ۔مایہ ناز بیٹسمین اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عبداللہ شفیق کو ون ڈے کیپ دی، انھیں ٹیم میں تیسرے میچ کے لیے امام الحق کی جگہ لیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت کیخلاف کھیل کر اچھا پرفارم کرنا چاہتا ہوں، عثمان قادر
لیگ سپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، میرا بھی خواب یہی ہے کہ میں بھارت کے خلاف کھیلوں اور اچھا پرفارم کروں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد کی بھارت کے خلاف پرفارمنسز ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،ٹیم میں 4 تبدیلیاں
پاکستان نے نیدرلینڈز کیخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کرکٹ ٹیم میں تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے ٹیم تبدیلیاں کی گئی ہیں اور بیٹر عبداللہ شفیق پاکستان کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں جبکہ بائولنگ ...
مزید پڑھیں »کے پی ایل، اوورسیز وارئیرز نے مظفر آباد کو شکست دیدی
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کے 13ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 13 ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے، سیف بدر ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آئی ایکس ایف سی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا منیجر منصور رانا کی زیرقیادت آئی ایکس ایف سی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف اور عبداللہ شفیق بھی ٹیم منیجر کے ہمراہ تھے قومی کھلاڑیوں نے فٹبال کھلاڑیوں کی پریکٹس اور ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا منیجر منصور رانا نے کلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائیگا، پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے پہلے دونوں ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کئے ہوئے ہیں، کل ہونے والے میچ میں سب سے اہم بات پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »کوہلی نے آخری ٹیسٹ سنچری کب اور کس کیخلاف بنائی؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جن کے بلے نے اتنے رنز اگلے کہ دنیائے کرکٹ کے بڑے بالرز بھی پریشان ہو کر رہ گئے۔ تاہم اب ان کا بیٹ ایسا خاموش ہوا کہ جیسے رنز بنانا بھول گیا ہو۔غیرملکی کھلاڑی اور کمنٹیٹرز ویرات کوہلی کی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کی تعریف کرتے نہیں ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کا یو اے ای انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ طے پا گیا
متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں معاہدہ کرنے والے اعظم خان پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، چوبیس سالہ وکٹ کیپر نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس میں ان کے علاوہ سری لنکا کے سپنر ونیندو ہرسارنگا، انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر سام بیلنگ اور ویسٹ ...
مزید پڑھیں »پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے پر کام کیا ہے، آصف علی
پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ سکواڈ میں شامل ہیں اور ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔کرکٹر آصف علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصروف سیزن سے قبل اچھی ٹریننگ جاری ہے، ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم، وقار یونس ایشیا کپ کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے
رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والیایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وسیم اکرم اور وقار یونس ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے، اس کے علاوہ بھارت کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری اور سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر بھی پینل کا حصہ ہونگے۔ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں ...
مزید پڑھیں »