شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، 2023 سے 2027 تک فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو 12 ہوم سیریز ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کی تیاری آخری مراحل میں ہے، 25 اور 26 جولائی کو برمنگھم میں آئی سی سی میٹنگ کے دوران ا یف ٹی پی کو حتمی شکل دی جائے گی۔پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستانی ویمنز کی آئر لینڈ کیخلاف جیت
آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چودہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 92 ...
مزید پڑھیں »ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں بابر رضوان کا راج برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر برقرار اور جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈوسن تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ون ڈے رینکنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم نے ہمیشہ ریکارڈ بنائے ہیں،جاوید میانداد
سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں کوئی نہیں ہوتا وہاں پاکستان ہمیشہ چمکتا ہے۔ اپنے پیغام میں لیجنڈری بیٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے ہمیشہ ریکارڈ بنائے ہیں، قومی ٹیم نے گال کے میدان میں ...
مزید پڑھیں »عبداللہ شفیق کی شکل میں نیا سپر سٹار مل گیا،رمیز راجہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گال میں دنیا کو غلط ثابت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے اعداد و شمار کا ایورسٹ سر کیا ہے، پاکستان نے شاندار ہدف کا تعاقب کیا ہے۔رمیز راجہ نے ...
مزید پڑھیں »گال ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق ہیرو بن گئے،پاکستان کی ریکارڈ جیت
پاکستان نے عبداللہ شفیق اور کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر گال سٹیڈیم میں سب سے بڑے ہدف کے حصول کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پاکستان نے 222 رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے اپنی ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد کا دورہ نیشنل سٹیڈیم کراچی،سکیورٹی حکام سے ملاقات
انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد نے آج کراچی میں سکیورٹی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، انہیں سکیورٹی پلان اور دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا ، وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اس سال دورہ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی وفد نے کراچی میں مصروف دن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے وابستہ ہے،شاہد آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے وابستہ ہے۔ گزشتہ روز پنجاب میں ہونے والے 20 نشستوں کے ضمنی نتائج نے اتحادی حکومت کو شدید جھٹکا پہنچایا ہے جس میں تحریک انصاف نے 15 پر کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ (ن )لیگ کے حصے میں صرف 4 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 31 رنز سے شکست دے دی ، تین میچز کی سیریز میں کیوی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 173 رنز بنائے، گلین فلپس 69 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آئرلینڈ کے جوش لٹل ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر بین سٹوکس نے ون ڈے کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، کل جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا ون ڈے میچ ان کے کیریئر کا آخری روزہ میچ ہوگا . اکتیس سالہ بین سٹوکس نے 2011 میں آئرلینڈ کیخلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب ...
مزید پڑھیں »