گال ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنالیے۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان ٹیم 222 رنز پر ڈھیر ہوگئی، دنیش چندی مل 75 اور مہیش 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
گال ٹیسٹ کچھ دیر میں شروع ہوگا، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پلینگ الیون کا اعلان کردیا
پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کیا گیا۔ سلمان علی آغا پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، فواد عالم سری لنکا کیخلاف پہلے ...
مزید پڑھیں »یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں،بابر اعظم کا کوہلی کو پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹسمین اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں۔ ویرات کوہلی ان دنوں آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »سری نگر میں کے پی ایل کرانے میں بھارت کی مدد کرسکتے ہیں، عارف ملک
صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت اگر سری نگر میں کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ کروانا چاہے تو مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔عارف ملک نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کے پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز کے ساتھ جو مسائل ہوئے ان کوحل کر لیا ہے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم پریکٹس کا آغاز کردیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو آئرلینڈ میں ہونے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بیلفاسٹ پہنچ چکی ہے نے باقاعدہ ٹورنامنٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز گرائونڈ کا رخ کیا اور فزیکل ڈرلز، فیلڈنگ، بیٹنگ اور بائولنگ پریکٹس کی بھرپور مشقیں کیں اس موقع پر قومی ویمنز ...
مزید پڑھیں »عامر سہیل پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرینگے
پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔آئی سی سی ایلیٹ پینل کمار دھرما سینا اور مرائس اراسمس ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں کھیلنا چیلنج،بابر اعظم،پاکستانی ٹیم مضبوط،دیموتھ
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے گال سٹیڈیم میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے، تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے شریک تھے، دونوں کپتانوں نے ٹرافی ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ بورڈ کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ( ای سی بی) کا جائزہ وفد 17 جولائی کو پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہوں گے جو کراچی،لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے دورے کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ کے میچز 17 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی
میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے گال پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کرے گی۔دوسری جانب سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 جولائی سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچھلے ہفتے کولمبو پہنچی ...
مزید پڑھیں »