کراچی میں 20جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ پر پر کیا گیا۔ کراچی میں عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد میں جاری ٹیلنٹ ہنٹ کے پروگرام کے تحت 20 جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں بدھ کو ملتان میں مدمقابل آئیں گی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 جون بروز بدھ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ 14 سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا جائے گا۔ سیریز کے باقی دو میچزبھی 10 ...
مزید پڑھیں »والد کی بیماری، فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
گلوسٹرشائر کاونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔لندن سے جاری بیان میں گلوسٹرشائر کاونٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی بیماری کے باعث نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت اس امید کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹر آصف آفریدی کی ننھی پری بیماری، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ...
مزید پڑھیں »کیوی آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم ان فٹ ہو گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈہوم دائیں پائوں کی ایڑی میں چوٹ کے بعد انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں، کولن ڈی گرینڈ ہوم کو یہ چوٹ انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بائولنگ کے دوران آئی تھی جس کی وجہ سے وہ میچ کے چوتھے روز ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی طرح نام بنانا چاہتا ہوں، قاسم اکرم
محدود طرز کی عالمی درجہ بندی میں صف اول کے بیٹر اور پاکستان کے کپتان بابراعظم دنیائے کرکٹ کے نوجوانوں کے لیےایک مثال ہیں۔ دنیا بھر میں موجود لاتعداد پرستاروں کی طرح قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان قاسم اکرم بھی بیٹنگ میں بابراعظم کو اپنے لیے مشعل راہ سمجھتے ہیں ۔ 19 سالہ نوجوان کرکٹر کا کہنا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6جنوری 2023 سے شروع ہو گی
ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ افتتاحی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 کے درمیان کھیلی جائے گی۔ نئی لیگ کو انٹرنیشنل لیگ T20 یا ILT20 کہا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز طرز کی لیگ 34 میچوں کے شیڈول میں متحدہ عرب امارات کے عالمی شہرت یافتہ، عالمی معیار کے مقامات پر ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی اہلیہ کیلئے خوبصورت دعا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔سرفراز احمد نے گزشتہ روز انسٹا گرام سٹوری پر اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں ایک خوبصورت دعا بھی دی ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنی سٹوری پر اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ...
مزید پڑھیں »بسمہ اور طوبیٰ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کی 2 ویمن کرکٹرز پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔قومی ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن پلیئر اور آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں، جبکہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونے والی کرکٹرز میں شامل ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی،پہلا ون ڈے میچ 8 جون کو ہوگا
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیریز کیلئے پہلے اسلام آباد پہنچی جہاں سے اُسے نجی ایئر لائن کے طیارے میں ملتان پہنچایا گیا، ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ...
مزید پڑھیں »