لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں مزید دو رائونڈ میچز کھیلے گئے جس میں کلیئرپاتھ اور لوکریٹیو یو بی سپورٹس کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ پہلے میچ میں کلیئرپاتھ کی ٹیم نے آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دی۔ کلیئر پاتھ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ7،معصوم بچے کی چیئرمین پی سی رمیز راجہ سے اپیل،ویڈیو دیکھیں
کرکٹ کے دلدادہ بچے نے ویک اینڈ پر بچوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے اور کرکٹ مقابلوں سے لطف اندوز ہونے کی اپیل کردی، منگل کو 11 سالہ محمد حمزہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈکے درمیان میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچا،مگر این سی او سی کی پالیسی کے مطابق 12 سال سے کم عمر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7،شاداب کی دھواں بیٹنگ کام نہ آئی،ملتان سلطانز نے مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز نے اننگز کا آغاز ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 218 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 218 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں ...
مزید پڑھیں »اربا ب نیاز کرکٹ سٹیڈیم جون 2022 تک مکمل ہوجائیگا،آصف خان
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی وفوکل پرسن برائے میگا پراجیکٹس واحیائے پشاور آصف خان نے کہاہے کہ اربا ب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پر 75 فیصد کام مکمل ہے اور انشا اللہ جون2022 تک مکمل کردیاجائیگا اور وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان جولائی 2022 میں افتتاح کرینگے ۔ جبکہ132 سٹیل ٹریسز 17 رہ گئے جس پر زور ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا تیسرا راؤنڈ مکمل
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن بلیوز نے بلوچستان بلیوز کو 74 رنز سے ہرادیا۔ 184 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 109 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد نبیل اور حسن خان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل ناردرن کی پوری ٹیم 183 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔علی مہدی 35 رنز بناکر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 7 کا سنسنی خیز مقابلہ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے میچ میں دفعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »پال اسٹرلنگ کی جگہ لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈکا حصہ ہوں گے
آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آلراؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ مکمل،ناردرن، سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں ناردرن، سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 10 رنز سے ہرادیا۔محمدزیدنے شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کرکے43رنزبنانےاورایک کھلاڑی کواوٹ کرکے کےپی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی رول پلے گیا۔خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ تیس اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »