راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا نے 17ویں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔دو وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں کُل 33 میچز کھیلے گئے، جہاں اس دوران کئی نئے ریکارڈز بنے۔ جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: ماضی کی نسبت اس ایونٹ میں رن ریٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی پاکستان پہنچ گئے، چیئرمین زمبابوے کرکٹ کے ہمراہ قائم مقام ایم ڈی گیوو مور ماکونی پاکستان پہنچے۔ تیوانگا موکلانی کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے استقبال کیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل زمبابوے کرکٹ کے 5 رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان میں انتظامات ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،خیبرپختونخوا کی ٹیم چیمپئن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے زبردست مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم کو دس رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سدرن پنجاب نے نے ٹاس جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »ہیڈ کوچز اور منیجرز نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں انتظامات کو قابل تحسین قرار دے دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے سب سے پہلے اپنے مکمل ڈومیسٹک سیزن کا اعلان کیا۔ شرکاء کی حفاظت کے پیش نظر بائیو سیکیور ببل میں جاری ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کا پہلا ٹورنامنٹ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، آج مکمل ہوجائے گا۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی چمچماتی ٹرافی کو فضاء میں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی جانب سے خضدار میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز
خضدار(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں نئے کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پشاور زلمی کی شہر شہر کوششیں جاری ، ایم جی زلمی کیمپ کے سلسلے میں خضدار میں نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز اور کوچنگ ٹپس پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور ارشد خان نے ٹرائلز لیے ، کرکٹ کے فروغ اور گراس روٹ لیول پر نوجوان کرکٹرز کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن میں سندھ، ناردرن اورسنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کے مسلسل تیسرے راؤنڈ میں ناقابل شکست رہنے کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔ لاہور میں جاری ایونٹ میں سنٹرل پنجاب نے بھی دوسری فتح سمیٹ لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں عادل ناز اور فیضان سلیم کی شاندار باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 78رنز کی قائدانہ اننگز نے سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں پہنچا دیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کپتان شان مسعود نے 58 گیندوں پر ناقابل شکست 78 ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان اور فخر زمان کی 113 رنز کی شراکت نے خیبرپختونخوا کو فائنل میں پہنچا دیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان محمد رضوان اور فخر زمان کی 113 رنز کی ابتدائی شراکت کی بدولت خیبرپختونخواکی ٹیم نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سندھ کو 8 وکٹوں کے بھاری مارجن سےشکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »فیزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی دنیا میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ایان مارٹن
فیزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی دنیا میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ کراچی۔ ہیڈ آف ڈس ایبلٹی کرکٹ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ ایان مارٹن پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے لیٸے بطور اعزازی چیئرمین شامل ہونے اسٹار آل راٶنڈر شاہد خان آفریدی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایان مارٹن نے اپنے ایک وڈیو بیان میں ...
مزید پڑھیں »خواتین کمنٹیٹرز کی نظر سے مینز کرکٹ کا احوال
راولپنڈی،(سپورٹس لنک رپورٹ)تیس ستمبر سے جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سنسنی خیز مقابلوں پر دلچسپ اور تجربہ کارانہ تبصرے جاری ہیں۔ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر ہونے والے ان میچز میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، وقار یونس ،بازید خان اور اظہر علی کےسمیت کئی مینزکمنٹیٹرز کے علاوہ سابق خواتین کرکٹرز اور کمنٹیٹرز کے تبصروں نے بھی ...
مزید پڑھیں »