اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ۔۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دی تھی کہ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے غلط زبان استعمال کی ۔ کیرئیر داغدار کرنے کی کوشش کی۔واضح ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وسیم اکرم 54برس کے ہو گئے،سپورٹس لنک کی جانب سے سابق کپتان کو سالگرہ مبارک
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے انہیں نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجے گئے۔سابق کپتان کی سالگرہ کے موقع پر کھیلوں کی معروف ویب سائٹ بھی وسیم اکرم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کا اعلان کر دیا، تین میچز جولائی میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے
لندن (زاہد نور) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی سے بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 جون کو مانچسٹر پہنچے گی اور تین ہفتے تک قرنطینہ میں رہے گی، ٹیسٹ سیزیز مانچسٹر اور ہمپشائر میں کھیلی جائے گی، تین ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »انگلش کپتان ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکیں گے
لندن ( زاہد نور ) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان “جو روٹ”شاید ویسٹ انڈیز میچز نہیں کھیل سکیں کیونکہ جولائی کے اوائل میں اُن کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے، اُن کا اصرار ہے کہ وہ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے موقع پرموجود ہوں چاہےاُنہیں اسکے لیے ٹیسٹ میچ سے محروم ہی کیوں ناں ہوناپڑے۔ آٹھ جون ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کا مقدمہ
تحریر سید ابرار حسینگزشتہ دو سال سے ملک میں کرکٹ بند پڑی ہے جسکے بارے میں سوالات روز اول سے ڈرائنگ رومز میں مختلف گراونڈز میں مختلف کوریڈورز میں ہوتے رہے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو ان سوالات کو قبل از وقت قرار دیتے تھے جوکہ منطقی طور پر درست بھی تھا میرے جیسے چند عام تجزیہ نگار ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے کوہلی کو اپنے نشانے پر رکھ لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت کیخلاف سیریز ہوئی تو ویرات کوہلی کا سامنا کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں ہو گی اوروہ میرے نشانے پر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کوہلی بحیثیت بیٹسمین پسند ہیں تاہم ان کا سامنا کرنے کا ڈر نہیں ۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث کھیل پر اثرات مرتب ہونگے، وقار یونس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے عاجزی اختیار کی تو عظیم بیٹسمین بنیں گے، گرانٹ فلاور
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے خدشہ ظاہر کیاکہ پاکستانی کرکٹ میں موجود سیاست اور قیادت کا دباؤ بابر اعظم کے کھیل پر اثرانداز ہوسکتا ہے، وہ ایک بہترین کرکٹنگ دماغ کے حامل ہیں مگر پاکستانی کرکٹ میں بہت زیادہ سیاست اور شائقین کا بھی بے تحاشا دباؤ ہوتا ہے، اگر ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نہیں سنبھالنا چاہئے تھی، باسط علی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی بیٹسمین باسط علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی اور انٹر نیشنل کرکٹ کو بحال کرنا ہوگا ۔ اگر کسی گراؤنڈ میں 30ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور وہاں تین ہزار شائقین کی موجودگی میں میچ ہو جائے تو یہ کرکٹ کی جیت ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »4سالہ دور ملازمت میں جس طرح کا کام کرنا چاہتا تھا نہیں کرسکا،مدثر نذر
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھاؤں گا، 4 سالہ دور ملازمت میں جس طرح ڈویلپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کر سکا۔ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر کی آج پی سی بی میں مدت ملازمت ختم ...
مزید پڑھیں »