اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکویڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز دوحا قطر میں نکالے گئے، 32 ٹیموں پر مشتمل اس میگا ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
مانچسٹر یونائیٹڈ کے فرنینڈس نے کلب کیساتھ معاہدے میں مزید توسیع کرلی
مانچسٹر یونائیٹڈ کے مڈ فیلڈر برونو فرنینڈس نے کلب کے ساتھ ایک سال مزید توسیع کا معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ فرنینڈس نے کلب کو 2020 میں 47 ملین پائونڈ کی خطیر رقم پر جوائن کیا تھا اور اب اس توسیع کے بعد وہ 2026 تک کلب کو دستیاب ہونگے جبکہ معاہدے میں یہ شق بھی رکھی گئی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کے امکانات روشن
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں پاکستان کی معطلی کے خاتمے کی راہیں ہموار ہونے لگی ہیں، فیفا کانگریس کی بھاری اکثریت نے پاکستان کی جانب سے شرائط مکمل ہونے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ فیفا کا 72 واں کانگریس اجلاس قطر کے شہر دوحا میں ہوا جس میں پاکستان کی رکنیت کی بحالی ...
مزید پڑھیں »پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جلالہ یونائیٹڈ کلب کو چھ سات سے شکست ، مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈکاشف فرحان نے کھلاڑیوں نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ رفیع اﷲ سمیت دیگراہم ...
مزید پڑھیں »حصولِ تعلیم کے ساتھ کھیلوں کا انعقاد خوش آئندہے۔نوید انورصدیقی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد ضروری ہے یہ بات آل سند ھ افیسرز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج نے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین میں فٹ سال کے نمائشی میچ کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔جب کے ٹورنامنٹ کا افتتاح ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب اور جاپان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
جاپان نے کاورو میتوما کے دو شان دار گول کی مدد سے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، سعودی عرب نے بھی جگہ بنائی۔رپورٹ کے مطابق جاپان نے سڈنی میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی۔جاپان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے
کراچی کے فٹبالرز کے لیے بڑی خوشخبری۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ذاتی کوششوں سے انڈر 15 فٹبالرز کو آگے بڑھنے کا بڑا موقع مل گیا۔سوئیڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کر کے سرانجام دیا اور ان کی ٹیم نے میچ دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی۔اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی اور پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »بلوچستان فٹبال ٹیم سندھ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی
نیشنل ہارس اینڈکیٹل شو لاھور گیمز کے سلسلے میں ایک شاندار سمی فائنل میچ بلوچستان فٹبل ٹیم بقابلہ سندھ فٹبال ٹیم کے مابین کیھلا گیا پہلا ہاف میچ جوکہ تیزی سے شروع ھوا پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےھوۓ بھر پور کوشیش کی گئی مگر پہلے ہاف تک گول ناکرسکا میچ برابررہا ہاف ٹائم کے ...
مزید پڑھیں »