انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آخرکار ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے رواں برس بھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے مقابلوں کی ری شیڈولنگ کے بعد اعلان کیا کہ 5 اکتوبر سے ہونیوالے ورلڈ کپ کی ٹکٹیں ایونٹ کے آغاز سے صرف 40 روز قبل 25 اگست سے فروخت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد اسحاق جمالی نے کردیا.
کوئٹہ میں جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کا انعقاد، سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے افتتاح کیا۔ کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی/بسجا رپورٹ)جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح سیکرٹری و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کردیا،افتتاحی میچ پشاور اور حیدرآباد کے مابین کھیلاگیا۔جوکہ پشاور نے جیت لیا۔ اس موقع ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا.
آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا ہے اور (8) آٹھ اگست سے کراچی کے مختلف گراؤنڈ پر کھیلے جارے۔ اقرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وسیم قاضی۔ یہ ٹورنامنٹ کروانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فرام کرنا ہے۔ٹورنامنٹ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔
ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے ہرادیا ۔ فیصل اکرم نے صرف 37 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت میں 19 سالہ لیفٹ آرم اسپنر فیصل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کی شمولیت لاہور 9 اگست، 2023: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.
ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت.
ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے پیر کے روز اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کی فیملیز سے ملاقات کی اور دونوں کے انتقال پر ...
مزید پڑھیں »فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی خبروں سے متعلق وضاحت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کی تردید کی۔ فواد عالم کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیں »فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ فواد عالم ریٹائرمنٹ کے بعد شکاگو کنگزمین کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے طور ...
مزید پڑھیں »