انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچنے والے ہیں ۔ یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین اور آئی سی سی ڈائریکٹر نجم سیٹھی ، چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر اور پی سی بی کے دیگر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کپتان بابراعظم اور رضوان ہارورڈ بزنس اسکول جوائن کرنے امریکا چلے گئے۔
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اوروکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان امریکا چلے گئے۔ بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کیایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرزہوں گے، بابر اوررضوان 31 مئی سے 3 جون تک ہارورڈ یونیورسٹی ایجوکیشن پروگرام ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے
ہرارے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گھل مل گئے جب کہ مقامی زبان میں گایا گیا مقبول گانا بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ دھانی نے بچوں کے ساتھ گانے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان بچوں کے ساتھ تصاویر ...
مزید پڑھیں »چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی
چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023: زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، نشرا سندھو کی عمدہ بولنگ کراچی، 27 مئی 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےتیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی دوسری کامیابی ہے اس نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »بلاسٹ میں ڈیبیو میچ میں شاداب خان زخمی
انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاداب خان اپنے ڈیبیو میچ میں سسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ سمرسیٹ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں پاکستانی کرکٹر کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہو گئی۔ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »اماراتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی
دبئی(آئی این پی)مارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی ،امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی، ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مقف اپنایا کے بھارت ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔
دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔ پاکستان میں کرکٹرز کی کوئی تنظیم موجود نہیں ،کئی بار اس حوالے سے کوشش کی گئی مگر کامیابی نہ مل کی نہ ہی کوئی فائدہ حاصل ہوسکا۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا ) نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے مکمل تعاون کا ...
مزید پڑھیں »شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر) باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی محمد عباس کی شاندار باؤلنگ 16رنز کے عوض 2وکٹیں جبکہ شعیب نے شاندار 97رنز بنائے مین اف دی میچ طلحہ قرار باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین میچز کے سیریز میں شینواری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...
مزید پڑھیں »