بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ "جنگ ” کے مطابق سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبھمن گل، چتیشور پجارا، ویرات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان ٹیم کی یہی خاصیت ہے کہ ’’ری بِلڈ‘‘ جلدی ہوتی ہے’ کپتان بابر اعظم .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں گے۔ راولپنڈی میں ٹی 20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد .
انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈ سچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈسچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب شارجہ، متحدہ عرب امارات دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی مشہور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ویسٹ اسٹینڈ کا نام سچن ٹنڈولکر اسٹینڈ رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے مشہور کرکٹر ٹنڈولکر نے 34 اسٹیڈیموں میں کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کیں لیکن شارجہ ...
مزید پڑھیں »آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
شرٹس کو 194 رنز کا ہدف بھی شکست سے نہ بچا پایا، پانچ میچوں کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ کیویز نے 194 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ گرین شرٹس کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 194 رنز کا ہدف
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے محمد رضوان کے ناقابل شکست 98 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟
افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟ افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے، اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔ Eidi extravaganza with @IftiMania as he spreads ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے.
پی سی بی کے مطابق محمد حارث کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کےلیے شامل کیا گیا۔ محمد حارث کی شمولیت کے بعد پاکستان کا ون ڈے اسکواڈ 17 ممبران پر مشتمل ہوگیا۔ واضح رہے کہ محمد حارث کی شمولیت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل سے ...
مزید پڑھیں »آخری ٹی 20 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے کا ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے دو میچز میں گرین شرٹس نے جب کہ تیسرے میچ میں کیویز نے فتح ...
مزید پڑھیں »