پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ ابتدائی دو میچ میں پاکستان نے باآسانی نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے۔ نجم سیٹھی
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی بہترین ہے بھارت کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کہا جارہ ہے کہ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلیں اور پاکستان ورلڈ کپ بھارت کھیلنے جائے، ...
مزید پڑھیں »سٹے باز کا بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج رابطہ
بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج نے اپنے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) کو ایک شخص کی جانب سے ’کرپٹ اپروچ‘ کی اطلاع دی ہے۔ معروف غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق رابطہ کرنے والا شخص سٹے باز ی کے دوران بھاری رقم ہارنے کے بعد اندرونی معلومات ...
مزید پڑھیں »یونس خان کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ملک اور قوم کی خدمت کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے، پاکستان کرکٹ کی بہتری اور بھلائی کے لیے خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں۔ سابق کپتان یونس خان نے گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کرکٹ کے فروغ، ...
مزید پڑھیں »بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت تحریر خالد نیازی
بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت (شہادت)… تحریر خالد نیازی زندگی دنیا کی سب سے بےوفا ….اور موت سب سے بڑی حقیقت ھے…. رمضان المبارک کی 29 ویں شب راولپنڈی انڈر 16 کے کوچ اعجاز مہربان اپنے کام کی جگہ پر ھی افسوسناک واقعے میں جان کی بازی ھار گئے …..انا للہ وانا الیہ راجعون. ایبٹ آباد کے نواحی ...
مزید پڑھیں »خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ملک الحاج تیمور آفریدی پینل تیسری دفعہ کامیاب محمد عامر آفریدی صدر ،عبداللہ آفریدی جنرل سیکرٹری اور ساجدعلی فنانس سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جس میں ملک الحاج تیمور آفریدی پینل کے امیدوران تیسری مرتبہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے ہیں انہوں نے 4 سالوں میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپن غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اسٹار آلے نام کیا ہے۔ راؤنڈر اور ٹسیٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو سال 2022 کا وزڈن ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میچز کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دیں ...
مزید پڑھیں »دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کے کھلاڑیوں کے کٹ بیگز پر چور لے کر فرار ہوگئے، واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ لوکل پلیئرز کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹارز بھی سامان سے محروم ہوگئے۔ آسٹریلوی اوپنر ...
مزید پڑھیں »