پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  

 

سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

ابتدائی دو میچ میں پاکستان نے باآسانی نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی 4 رنز سے فاتح رہا۔

error: Content is protected !!