پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک۔افغان ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے افغانستان نے سیریز کے لیے رابطہ کیا کیونکہ ان کی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، شاداب خان قیادت کرینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت شاداب خان کرینگے جبکہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ٹیم میں شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز نے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کی طرف سے محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز سکور کیے، زلمی کی جانب سے پہلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 8 کے ٹاپ فور ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے کوالیفائر اور ایلی منیٹر کھیلنے والی ٹاپ فور ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کا فیصلہ ہونے کے بعد پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری ...
مزید پڑھیں »کپتانی کی جنگ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوگا، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر بیان آگیا۔رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابراعظم ، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں۔ سابق چیئرمین نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹرز، ورلڈ جائنٹس، انڈیا مہاراجہ کے خلاف 2 رنز سے فاتح
دوحہ قطر (خصوصی رپورٹ) دوحہ کے ایشیا ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے دوسرے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجہ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز کے کامیابی حاصل کرلی ورلڈ جائنٹس نے کپتان ایرون فنچ کے 31 گیندوں پر 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 53 اور شین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ہائی سکوررنگ میچ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 رنز شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 262 ...
مزید پڑھیں »نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے جیت لی
پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 218 رنز بنائے۔ ایمازون کی کپتان بسمہ معروف نے 51 رنز ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، سری لنکا کے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 83 رنز، نیوزی لینڈ کیخلاف 65 رنزکی برتری
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 83رنز بنا لئے ہیں اور اسے نیوزی لینڈ کیخلاف 65 رنز کی برتری حاصل ہو ...
مزید پڑھیں »