سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحالی پر شعیب اختر اور محمد حفیظ خوش
وزیراعظم شہباز شریف کے تمام سرکاری محکموں کو اپنے کھیلوں کے شعبے بحال کرنے کے اعلان کو سابق کرکٹرز نے خوش آئند قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈیپارٹمنٹس سپورٹس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔سابق سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ڈیپارٹمنٹس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی جم ٹریننگ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دبئی میں مشقیں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم جس کا پہلا ٹکرائو اٹھائیس اگست کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہونا ہے نے گزشتہ روز جم میں بھرپور ٹریننگ کی، اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی تھی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹرز کی شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی ملاقاتیں جاری ہیں۔ایشیا کپ کیلئے خطے کی ٹاپ ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔ اس دوران روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کی آپس میں ملاقاتیں بھی ہورہی ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے دوران شاہین آفریدی آرام کررہے تھے، اس دوران انڈین ٹیم کے کھلاڑی ان ...
مزید پڑھیں »ایشا کپ میں سری لنکا کی جرسی کا ڈیزاین تبدیل
دبئی(خصوصی رپورٹ) سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی جرسی پہنیں گے کیونکہ فیئر پلے نیوز ٹیم کا باضابطہ اسپانسر بن گیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کے سی ای او ایشلے ڈی سلوا نے کہا، "ہم ایشیا کپ کے دوران قومی ٹیم کے آفیشل اسپانسرز کے طور پر فیئر پلے نیوز کا خیرمقدم کرتے ہوئے بے حد ...
مزید پڑھیں »ممکن ہے کہ میں بی بی ایل کے وقت آرام کروں،جوش ہیزل ووڈ
دنیا کے نمبر ون آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بگ بیش لیگ کھیلنے کا تاحال فیصلہ نہ کرپائے۔جوش ہیزل ووڈ کا کہنا ہے کہ یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا کہ میں بی بی ایل کھیلوں گا یا نہیں، جب آپ مکمل تیار نہ ہوں تو خود کو پابند نہیں کرسکتے۔آسٹریلوی بولر کا کہنا تھا کہ ابھی بہت کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے، سکواڈ کی مشقیں جاری
ایشیا کپ شروع ہونے میں 2 دن جبکہ پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے۔پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پہلا ٹکراو 28 اگست بروز اتوار کو دبئی میں ہوگا۔ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کا سب کو انتظار ہے، جس کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم نے دبئی پہنچنے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سیلاب زدہ خاندانوں کی مدد کو پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ آل رانڈر شاہد خان آفریدی سندھ کے سیلاب زدہ خاندانوں کی مدد کو پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آفریدی نے سندھ میں ریسکیو آپریشن شروع کرنے میں مدد کرنے پر اپنی فائونڈیشن کے ڈونرز کا شکریہ ادا کیا۔شاہد آفریدی فائونڈیشن (SAF) سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو خوراک اور ...
مزید پڑھیں »افغان کمشنریٹ سپورٹس گالا،ویل چیئر کرکٹ ایونٹ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)افغان کمشنریٹ کے زیر اہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی افغان مہاجرین کیلئے سپورٹس گالاکے سلسلے میں کرکٹ اور فٹ بال سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہے،افغان مہرین کی سپیشل ٹیم نے فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ویل چیئرکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز اسلامیہ کالج گرائونڈ پر اختتام پذیر ہوگیا،جسکے مہمان خصوصی مذکورہ کالج کے وائس چانسلر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں صرف پاکستان اور بھارت کے میچ پر توجہ مرکوز نہیں،محمد یوسف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی مکمل منصوبہ بندی کرلی، پلیئرز نے پلان کے مطابق پرفارم کیا تو اچھے نتائج ملیں گے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے میچ پر توجہ مرکوز نہیں، تمام ہی میچز میں جان ماریں گے، ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »