سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی کو گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی سمیٹنے کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ پر پہنچ گئی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز دورہ آئرلینڈ پر روانہ ہوئی تھی آج آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کے بعد برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کریگی دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز پر جانے والی کرکٹرز میں بسمہ معروف(کپتان)، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، عائشہ نسیم، ڈیانا ...
مزید پڑھیں »صحیح وقت آنے پر شادی کرلوں گا،شاہین آفریدی
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری اپنی خواہش پر ہوئی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق بھی گفتگو کی ۔ دوران انٹرویو شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی اور رشتہ طے ہونے سے متعلق سوال کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بیٹرز آسڑیلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں، وقار یونس
سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کی ہے۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھا چانس ہے اور قومی ٹیم اس ایونٹ میں اچھا کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک بھارت بھی ہے، شاہد آفریدی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جیت کے بعد ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار تھا، بھارتی ...
مزید پڑھیں »ظہیر عباس کی اہلیہ اور صاحبزادی کی جانب سے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس اگلے چند دن میں اسپتال سے ڈس چارج ہونے کے لیے پُر اُمید ہیں۔ایشین بریڈ مین لندن کے ہیمر اسمتھ اسپتال منتقل ہوچکے ہیں اور وہ بدستور بستر پر ہی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کمزور ہوگئے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے رمیز راجہ کا سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ
چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا۔قائم مقام ہائی کمشنرنے رمیز راجہ کو فول پروف سکیورٹی کی فراہمی میں اپنا سفارتی کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کولمبو میں پاکستانی ہائی کمیشن سری لنکن ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے آسڑیلیا کو دوسرا ٹیسٹ ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
سری لنکا نے آسڑیلیا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 39 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، سری لنکا کی جیت میں اہم کردار ان کے مایہ ناز بیٹر دنیش چندی مل اور اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سپنر پرابتھ جے سوریا کا رہا، چندی مل ...
مزید پڑھیں »بھارت کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور،انگلینڈ نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو سترہ رنز سے شکست دیدی، بھارت کے سوریاکمار یادیو کی سنچری بھی اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئی، انگلینڈ نے نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کو شکست،کیوی بیٹر مائیکل بریسویل نے آخری اوور میں ریکارڈ بنا ڈالا
نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل نے میچ کے آخری اوور میں ریکارڈ 24 رنز سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں فاتح بنوا دیا، نیوزی لینڈ کو میچ کے آخری اوور میں جیت کیلئے بیس رنز درکار تھے، مائیکل بریسویل نے تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے چوبیس رنز بنا ڈالے، ...
مزید پڑھیں »