پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 20، 22، 23 اور 25 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمنس دینے کے لیے تیار
یکے بعد دیگرے ریکارڈز توڑنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی پر سکون جگہ پر ہیں ان کے عقب میں ڈھلتے سورج کی مدھم روشنی ماحول کو مزید راحت بخش ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے شادی کرلی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز کا سفید عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے۔آسٹریلوی کپتان نے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈینڈرا ڈوٹن کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے، ڈوٹن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کی وجہ ٹیم کے ماحول کو قرار دیا ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے بھارتی ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ کامن ویلتھ گیمز کے ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں بارش کے سبب میچ 18 ، ...
مزید پڑھیں »بابائے کرکٹ ابوظہبی ظریف احمدبابر انتقال کرگئے(اناللہ وانا الیہ راجعون)
سچ بولنے والا درویش ظریف احمد بابر اپنے رب کے حضور پیش ھو گیا متحدہ عرب امارت خصوصا ابوظہبی کرکٹ کی بے لوث خدمات سر انجام دینے والے ظریف احمد بابر کی کرکٹ پہلی اور آخری محبت تھی یونیورسل کرکٹ کلب و ابوظہبی کرکٹ کونسل اور شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی کے بانی اب اس دنیا میں نہیں رھے ،بابر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار
بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے 12 رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، ندا نہیں کھیلیں گی
کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ اطلاعات ہیں کہ کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی اور ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ،10 شکار کئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔ ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر پانچ جبکہ دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر پانچ ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا
رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا۔نئے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے صرف 29 ٹیسٹ ہونے کے حوالے سے رمیز راجہ نے کہا کہ یہ تو گذشتہ 3 برس سے تیار ہو رہا ہے، ابھی حتمی شکل سامنے آئی، ہمارے پاس لڑنے کی گنجائش بہت ...
مزید پڑھیں »