پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیو سکیورببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سیریز اور ٹریننگ کیمپس میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، آئسولیشن ہوگی نہ کھلاڑیوں کو بار بار کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بائیو سکیور ببل سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور سری لنکا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بین سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے نئے کپتان بین سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے بین سٹوکس نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک اننگز میں 17 چھکے لگا فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 23 چھکوں کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے۔انگلینڈ کے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »اظہر محمود کی اہلیہ نے امام الحق کے سوٹ کا مذاق اڑا دیا
اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکائونٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔خیال رہے کہ امام الحق نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر عید ...
مزید پڑھیں »عمران خان کے بارے میں شاہد آفریدی کا بیان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا، اس پیغام پر انٹرنیٹ صارفین نے ردِ عمل دیتے ...
مزید پڑھیں »لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں،شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب ایک ویڈیو بیانشیئر کیا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ کبھی عمران خان ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے کرکٹ کیریئر کو سیاست سے مت جوڑیں، کامران اکمل
قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر آپ اس طرح لالا پر تنقید نہیں کر سکتے، بطور کرکٹر انہوں ...
مزید پڑھیں »کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی،پالیسیوں سے اختلاف میرا حق ہے،آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی ہے، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق انہیں حاصل ہے۔شاہد آفریدی، المعروف بوم بوم لالا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا
سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، کھلاڑی بائیو سیکیور ببل کی پابندیوں سے آزاد ہوں گی۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 18 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر ...
مزید پڑھیں »تم نے مجھے ہی مارنا تھا، شاہد آفریدی اور اعظم خان کی دلچسپ گفتگو کی کہانی
پی ایس ایل 7 میں شاہد آفریدی کو ایک اوور میں تین چھکے مارنے پر اعظم خان نے ان سے کی گئی دلچسپ گفتگو سے متعلق بتادیا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں کرکٹر اعظم خان نے بتایا کہ جب شاہد بھائی کو چھکے مارے تو کافی لوگوں نے بولا کہ تم نے ان کی عزت نہیں کی اور چھکے لگادیے ...
مزید پڑھیں »عاقب جاوید نے کس کس کرکٹر کو کلب کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیدیا
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور 1992 ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ رہنے والے عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ اعظم خان فٹنس پر توجہ دیں نہیں تو کرکٹ چھوڑ دے اور عمر اکمل کو مشورہ ہے کہ صرف کلب کرکٹ کھیلیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عاقب جاوید نے اہلیہ فرزانہ عاقب کے ساتھ شرکت کی ...
مزید پڑھیں »