عید الفطر کے پرمسرت موقعے پر جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینے میں مصروف ہیں، وہیں کھیل سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی خوشی کے اس موقع پر عوام کے ساتھ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کی خوشیوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں، کھلاڑیوں نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی فائیو اے سائیڈ ڈریم ٹیم کا اعلان،شاہین اور رضوان بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے آئیڈیا ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی کھلاڑی شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری خبر کے مطابق نئے آئیڈیا ’’ فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم میں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل لیجنڈری مہیلا جے ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف انجری سے نجات نہ پا سکے، اگلے کائونٹی میچ سے بھی باہر
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے، یارکشائر کی میڈیکل ٹیم نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔حارث رؤف ایسکس کے خلاف یارکشائر کی نمائندگی نہیں کریں گے، حارث رؤف کو کینٹ کے خلاف میچ کے دوران بائیں جانب کھچاؤ محسوس ہوا تھا۔ ہیڈ کوچ یارکشائر اوٹس گبسن کا کہنا ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے حق میں بول پڑے
حسن علی نے بھی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی واپسی کے لیے اپنا ووٹ دے دیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں اس حوالے سے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری کرکٹ میں بہتری کیلیے سب سے اہم چیز کیا ہے، چاہے سیاستدان ہوں یا کرکٹ منتظمین انھیں اس ...
مزید پڑھیں »تیز ترین گیند بارے محمد سمیع کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد سمیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو گیندیں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے کیں لیکن وہ ریکارڈ نہیں ہوئیں۔ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میں تیز گیند بازی کرنے کی صلاحیت تھی اور وہ مسلسل 145-150 کی رفتار سے باولنگ کرتے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کائونٹی چیمپئن شپ میں متاثر کرنے میں ناکام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر جو تین سال کے طویل وقفے کے بعد کائونٹی کرکٹ میں واپس آئے تھے اپنے پہلے میچ میں غیر متاثر کن رہے، فاسٹ بائولر محمد عامر جن کا گلوسٹر شائر کائونٹی کے ساتھ صرف تین میچوں کیلئے معاہدہ ہوا ہے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں اٹھائیس اوورز کرانے کے باوجود ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے زندگی کی 36بہاریں دیکھیں لیں، یاسر شاہ دو مئی 1986 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں پیدا ہوئے، یاسر شاہ پاکستان کی جانب سے اب تک 46 ٹیسٹ میچوں کی 85 اننگز میں 31.08 کی اوسط سے 235 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں، یاسر شاہ کی اننگز میں بہترین ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ کی شاندار کارکردگی،مڈل سیکس کائونٹی نے لیسٹرشائر کو شکست دیدی
انگلش کانٹی چمپئین شپ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ مڈل سیکس نے لیسٹرشائر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 21 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 2022-23اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پچاس اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور ...
مزید پڑھیں »رضی بھائی کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیں، شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے سوال کیا ہے کہ رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں، یہ آپ کیا کررہے ہیں؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیں۔خیال رہے کہ محمد ...
مزید پڑھیں »