ہیمشائر کائونٹی نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے گلوسٹر شائر کائونٹی کو 87 رنز سے شکست دیدی، ہیمشائر کائونٹی کی جیت میں ایک بار پھر پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عباس کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے میچ میں مجموعی طور پر نو وکٹیں حاصل کیں، محمد عباس نے پہلی اننگز میں 62 رنز دیکر چھ جبکہ دوسری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت سے ہارنے پر ٹیم تبدیل ہوجاتی ہے،معین خان
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارے تو پی سی بی نے جھوٹا کسینو سکینڈل بنوادیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق کپتان معین خان نے اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ شرکت کی اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔معین خان کی اہلیہ نے بتایا کہ یہاں پاکستان میں لوگوں کو ...
مزید پڑھیں »راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے
افغان کرکٹر راشد خان ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز میں لکھا کہ پیاری امی! کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ...
مزید پڑھیں »طالبان کرکٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد ...
مزید پڑھیں »کائونٹی میچ میں محمد عامر کے 6 شکار
کائونٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔محمد عامر رواں کائونٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ہیمپشائر سے میچ میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔فاسٹ بولر نے پہلی اننگز میں 57 رنز دے کر 3 اور دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »امام الحق کی تصویر پر سرفراز اور بلال آصف کا دلچسپ تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں صدقہ ماشا اللہ ماشا اللہ بلکل تیار ...
مزید پڑھیں »جے سوریا ملک کے حالات سے پریشان
سابق کپتان سری لنکا کرکٹ ٹیم سنتھ جے سوریا نے کہا ہے کہ ملک انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے۔سری لنکا کے سابق کپتان جے سوریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی جمہوریت کے حصول کے لئے سری لنکن عوام کی مدد کرے۔جے سوریا نے کہا کہ حکومت اور سیاستدان قومی بحران کا حل نکالیں، جو عوام ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز بائیو سکیور ببل کے بغیر ہو گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیو سکیورببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سیریز اور ٹریننگ کیمپس میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، آئسولیشن ہوگی نہ کھلاڑیوں کو بار بار کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بائیو سکیور ببل سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور سری لنکا ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے نئے کپتان بین سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے بین سٹوکس نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک اننگز میں 17 چھکے لگا فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 23 چھکوں کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے۔انگلینڈ کے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »اظہر محمود کی اہلیہ نے امام الحق کے سوٹ کا مذاق اڑا دیا
اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکائونٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔خیال رہے کہ امام الحق نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر عید ...
مزید پڑھیں »