پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کر دی۔ گزشتہ ہفتے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی کا آئینی عہدے چیف ایگزیکٹو کی جگہ خالی ہے۔ آئین کے مطابق 30 روز چیئرمین ذمہ داری اپنے پاس رکھ سکتے ہیں یا کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
باجوڑ پریمیئر لیگ کے نام سے منعقدہ میگاایونٹ اختتام پذیر ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبے میں ضم شدہ قبائلی اضلاع باجوڑ میں دوسری کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی ایک مقبول کھیل بن چکاہے ،مقامی نوجوان کرکٹ کی دنیامیں اپنا اور علاقے کانام روشن کرنے کیلئے بھر پور کوششوں میں مصروف ہیں،نوجوانوںکے انہی شوق اور ولولہ کو دیکھ کر علاقع کے سیاسی وسماجی شخصیت حاجی لعلی شاہ نے انہیں آگے بڑھنے کیلئے ایک بہترین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سینٹرل پنجاب نے 238 رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ اس کی پانچ وکٹیں ابھی باقی ہیں. 176 رنز کی برتری سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنالیے ہیں. محمد عرفان خان اسد محمد عرفان ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں جیت کا کھاتہ نہ کھول سکی
چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور پر اٹھارویں میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد بآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ سینٹرل پنجاب نے 120 رنز کا ...
مزید پڑھیں »پنڈورا پیپرز،سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بھی آف شور کمپنی سامنے آگئی
نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کی بھی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں۔ بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور کولمبین گلوکارہ شکیرا کے ساتھ ساتھ جرمنی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور ماڈل کلوڈیا شیفر بھی پنڈورا پیپرز میں ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے
قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے اور وہ کل سے ہلکی پھلکی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ ٹریننگ کے بعد اپنی فٹنس کا جائزہ لیں گے جس کے بعد فٹنس کو سامنے رکھتے ہوئے ہی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سینٹرل پنجاب نے عمران ڈوگر اور انس محمود کی 114 رنز کی اوپننگ شراکت کی بدولت اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنائے ہیں۔ عمران ڈوگر نے 10 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 102 جبکہ انس محمود نے 43 رنز ...
مزید پڑھیں »ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے ہرادیا
ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں چھ میچز کھیل کر چار میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ 182 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس قانون کے تحت سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا
ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت جی ایف ایس سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا۔تجربہ کار بیٹر شعیب ملک کو 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی بدولت 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سینٹرل پنجاب کی یہ نیشنل ٹی ٹونٹی میں سندھ کے ...
مزید پڑھیں »ہم سب عمر شریف کے جدا ہونے پر غمگین ہیں، وسیم اکرم
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے معروف سٹیج اداکار اور کامیڈین عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا رہا تھا تاہم طبعیت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی ...
مزید پڑھیں »