تحریر محمد زاہد ملک کرکٹ کی تباہی کا زمہ دار کون گراس روٹ لیول پر کرکٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا پچھلے دو سال سے پورے پاکستان میں کسی بھی ڈسٹرکٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کلب ٹورنامنٹ نہیں کروا سکا جس سے کرکٹرز نے گراونڈ میں بھی آنا چھوڑ دیا گراونڈز ویران ہو گئے ہیں سکول کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو باآسانی 7 وکٹوں کے بھاری مارجن سےشکست دے دی۔ سندھ نے شرجیل خان اور خرم منظور کی شاندار بلے بازی کی بدولت 155 رنز کا مطلوبہ ہدف7 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ شرجیل خان کی 77 رنز کی ...
مزید پڑھیں »پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آربی جی واریرز کی سیمی فائنل میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں آربی جی واریرز نے ریمٹنس یونائٹیڈ کو باآسانی بغیر کو ئی وکٹ گوائے قابو کرلیا،دانش خان کی عمدہ بولنگ اس موقع پر نیشنل بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ قاضی امتیاز نے مین آف دی میچ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈکرکٹ کے فروغ ومقبولیت میں میڈیاکااہم وکلیدی کردارہے حبیب اللہ خٹک
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاوربلائنڈکرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خٹک نے کہاہے کہ پاکستان میں بلائنڈکرکٹ کے فروغ ومقبولیت میں میڈیاکااہم وکلیدی کردارہے خاص کے سپورٹس جرنلسٹس نے روز اول سے بلائنڈ کرکٹ کے لیے جتناکام کیاہے اس پرہم ان کو جتنا بھی اخراج تحسین پیش کریں کم ہوگ۔اان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 8 اکتوبر سے ویمنزہائی پرفارمنس کیمپ کے آغا ز کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے لیےویمنزہائی پرفارمنس کیمپ کا اعلان کردیاہے۔کیمپ 8 سے31 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں لگے گا۔ پی سی بی پہلے ہی تیس ستمبر سے شروع ہونے والےڈومیسٹک سیزن میں شیڈول مینز اور انڈر19 سطح کی کرکٹ سرگرمیوں کا اعلان کرچکا ہے۔ پی سی بی نے کیمپ کے لیے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے پانچویں ميچ ميں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 8 وکٹوں سےباآسانی شکست دےدی۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے اوپنرز محمد رضوان اور فخر زمان نے کریز سنبھالتے ہی جارحانہ بیٹنگ کا آغاز کیاتاہم بائیں ہاتھ کے اوپنر5 ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن کی مسلسل دوسری کامیابی،سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست، آلراؤنڈ پرفارمنس پر کپتان شاداب خان مین آف دی میچ قرار
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوتھے ميچ ميں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست دی۔ ناردرن کے 203 رنز کے جواب ميں سدرن پنجاب کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 176رنز ہی بنا سکی۔ سدرن پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین ذیشان اشرف نے 37 گیندوں پر 73 ...
مزید پڑھیں »چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 سکواڈز کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والے قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل نیشنل انڈر 19 ون ڈے اور تھری ڈے ٹورنامنٹس کے لیے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ13 اکتوبراور نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونو ں ا ...
مزید پڑھیں »پہلا رائیل کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا رائیل کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام منصور خان کرکٹ گراونڈ شاہ عالم منعقد ہوا۔ جس میں ٹوٹل 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل رائیل بلڈرز پشاور پینتھر اور پمز کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا۔ جس میں رائیل بلڈرز پشاور پینتھر کی ٹیم نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ اورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز ...
مزید پڑھیں »عبداللہ شفیق ،شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے دو میچوں میں کُل 806 رنزاور 23 وکٹیں گریں۔ اس دوران بلے بازوں نے 33 چھکے ا ور 79 چوکے لگائے۔ مگر ٹورنامنٹ کے پہلے روز شائقینِ کرکٹ کی توجہ ...
مزید پڑھیں »