لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )احسان مانی 2014ء کے جس آئین کے ذریعے گذشتہ سال اگست میں پی سی بی کے چیئرمین بنے تھے وہ آئین تبدیل ہوگیا ہے۔1995ء سے گذشتہ بارہ سال میں چار بار آئین تبدیل ہوا ہے، بورڈ آف گورنرز کی تشکیل 3 ماہ میں ہوگی، بورڈ آف گورنرز میں وزیراعظم کے نامزد کردہ احسان مانی اور اسد اللّہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اگر پی سی بی کی جانب سے پیشکش ہوئی تو ایمانداری سے کام کروں گا، محسن خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چند ہفتے قبل پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے والے ماضی کے اوپنر محسن حسن خان نے ماضی میں کرپشن میں ملوث کرکٹرز کی ساکھ پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔محسن خان سالہا سال سے بار بار کہتے رہے ہیں کہ پاکستان سے مت کھیلو، پاکستان کے لئے کھیلو! محسن خان نے کرکٹ کرپشن میں ملوث کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »شرجیل کی ڈھائی سالہ پابندی ختم، کرکٹ میں واپسی کیلئے اعتراف جرم کرکے معافی مانگنا ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی گزشتہ روز ہفتے کو ختم ہو گئی۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی برس معطل سمیت پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اُن کی تیس ماہ کی سزا کل ختم ہو گئی۔ شرجیل خان ...
مزید پڑھیں »میں ان لوگوں میں سے نہیں جو۔۔بابر اعظم نے دو ٹوک بات کہہ ڈالی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی قومی ٹیم کی قیادت کی خواہش ظاہر نہیں کی اور وہ صرف پاکستان کے لیے زیادہ سے زیادہ رنز کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں نوجوان بلے باز نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کا فیصلہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ‘ داؤد اسپور ٹس کی جوہرآباد کیخلاف آسان کامیابی
کراچی (ریاض احمد) نیشنل فضل محمود کلب کرکٹ چمپئن شپ میں کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام ٹی ایم سی گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر داؤد اسپورٹس نے جوہر آباد سی سی کو 101رنز کی شکست کا داغ لگایا۔سلمان حفیظ اورعلی شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ جنید نعیم اور فیصل طاہر کے ہاتھ 3,3وکٹیں ...
مزید پڑھیں »ہاکی گول کیپرز کیلئے ٹریننک کیمپ کا آغاز 19 اگست سے ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جدید سائنسی تکنیک کے مطابق گول کیپروں کو تیار کرنے کے لئے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیر اور خواجہ جنید کی مشاورت سے 19 اگست سے 25 اگست 2019 تک اولمپین شاہد علی خان کی زیر نگرانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور میں گول کیپرز ٹریننگ کیمپ لگا رہی ہے۔مندرجہ ذیل گول کیپرز کو ...
مزید پڑھیں »قومی کھلاڑی ثنا میر بھارت سے ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر بھارت کیخلاف ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ ا?ئی سی سی ویمنز کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننا پاکستان اور میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، ویمن کرکٹ کی بہتری اور اس ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز16 اگست سے ہوگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز16 اگست سے ہوگا۔30خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔کیمپ کے دوران قومی خواتین کرکٹرز 28 اگست کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گی۔کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ، عائشہ ناز، عائشہ ظفر، بسمعہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا اور حرینہ ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کرینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ روزہ کھیل سے کنارہ کشی ...
مزید پڑھیں »وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دیدی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے آئین کی منظوری دیدی۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ رواں سال جون میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھیجا تھا جہاں سے ...
مزید پڑھیں »