کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کردی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ban
بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل کھلاڑی مراد علی پر پابندی کی شدید مذمت
پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی محمد اکمل نے بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل کھلاڑی مراد علی پرایسوس ایشن کی جانب سے پابندی لگانے اور انہیں ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہاکہ کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع مہیا کرنے چاہیئے نہ کہ اُنہیں پریشان کیا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن نوید عالم پر دس سال کی پابندی عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمئین نوید عالم پر دس سال کی پابندی لگادی پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے کونسل اراکین کی سفارشات پر پابندی لگائی 17 اگست کو پنجاب ہاکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پابندی لگائی گئی نوید عالم مسلسل ہاکی مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ کرنل (ر) آصف ناز کھوکھر کا ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم،قیوم سٹیڈیم میں پروقار تقریب اورمقابلے،ویڈیو دیکھیں
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندی ختم قیوم اسپرٹس کمپلیکس ، پشاور میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال چیف سکریٹری ، ڈاکٹر کاظم نیاز نے محکمہ کھیل کی جانب سے منعقدہ پر وقار تقریب میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا افتتاح کیا۔ کورونا وائرس سے جہاں زندگی کے دیگر شعبہ ہائے زندگی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا۔ایڈ جیوڈیکیٹر جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھرنے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا جائے گا۔اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرعمراکمل نے اپنی 3 سالہ پابندی کو چیلنج کیا تھا۔ اپیل کے کیس کی ایک سماعت ہوئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ...
مزید پڑھیں »ڈوپنگ سکینڈل،3ایتھلیٹس پر پابندی کا خدشہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کے لیےگئے ڈوپ ٹیسٹ میں 3 ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔ذرائع کے مطابق دو گولڈ میڈلسٹ کے بی سیمپل ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ایتھلیٹکس فیڈریشن کو موصول ہوگئی ہے،محبوب علی اور محمد نعیم نے سونے کا جبکہ سمیع اللہ نے برانز میڈل جیتا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »تاحیات پابندی کی معطلی کیلئے دانش کنیریا کی پی سی بی کو درخواست
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نام اپنے خط میں درخواست کی ہے کہ میری تاحیات پابندی کو معطل کیا جائے۔خیال رہے کہ سابق کرکٹر دانش کنیریا پر 2012ء میں کاؤنٹی کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے ...
مزید پڑھیں »پابندی کیخلاف اپیل کیلئے عمر اکمل نے بابراعوان کووکیل کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کو چیلنج کرنے کے لیے عمر اکمل نے ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم نے کیس کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ ...
مزید پڑھیں »سندھ کے تمام فٹبالرز اور ریفریز میں عائد پابندیاں ختم کردی گئیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن ، نارملائزیشن کمیٹی نے 17فروری کو سندھ میں5رکنی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس نے اکثریتی رائے سے خواجہ عبید الیاس کو چیئرمین نامزد کیااورریاض احمد کوسیکریٹری سندھ فٹبال ایسوسی ایشن اپائنٹ کیا تھا۔ جس کے بعد صوبائی اور ضلعی سطح کی جملہ ایسوسی ایشن ختم ہوگئیںاور نئی باڈی نے فٹبال کے جملہ ...
مزید پڑھیں »