کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا، کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 7 اپریل کی شب ہی تمام کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket karachi news
گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی نمبر چار انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں
گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی نمبر چار انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں غلام اشرف اور سفیان عثمانی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے جاری انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ ...
مزید پڑھیں »کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپئن شپ ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں کی شرکت
راولپنڈی (عمران ستی) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام مدثر کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک اکیڈمی نے یوم پاکستان رمضان المبارک کنگفو ہنگار چیمپئن شپ راولپنڈی بہ مقابلہ اسلام آباد میل اینڈ فیمیل چیمپئن شپ 2024 شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس ڈبل روڈ میں منعقد کروائے جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے 14 14 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹوٹل 14 ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی ۔” نعیم گل اور نور زمان کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے مزید دو ...
مزید پڑھیں »کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ؛ آر سی اے صدر ندیم عمر
ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی سے نیشنل انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن کراچی ریجن کے کوچ محتشم علی کپتان حظیفہ احسان نیشنل انڈر 13 کرکٹ چمپئن شپ کی رنر اپ ٹیم کے کوچ عبدالسعد کپتان ایش ملک نے ار سی اے کے سیکریٹیریٹ میں ملاقات کی اس موقع پر ندیم عمر نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد ...
مزید پڑھیں »امپائر شاہد اسلم پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔
امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے اور امتحان پاس کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہوکرکئی بڑےٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیتارہا ھوں۔امپائر شاہد اسلم کراچی کرکٹ کے جانے مانے ہر دلعزیز مشہور امپائر ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول اور ہیپی پیلس کالج کی کامیابی۔
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول اور ہیپی پیلس کالج کی کامیابی۔” حمزہ قریشی کی شاندار سینچری ، عمر اعجاز کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گزشتہ روز فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی ۔” احد علی اور رضوان خان کو پلیئر اف دی میچ قرار دیا گیا کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ لاہور 28 مارچ، 2024۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔ یفائی علی خان اور عبدل رافع کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز دو ...
مزید پڑھیں »