آل رائونڈر گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں، وہ ورلڈکپ مقابلوں میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر ہیں۔ منگل کو افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں میکسویل نے ڈبل سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو تن تنہا فتح سے ہمکنار کرایا۔ انہوں نے 128 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا، توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔خیال رہےکہ توصیف احمد اور ...
مزید پڑھیں »ٹیم متحدہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ; چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ۔ چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کا کہناتھا کہ کرکٹ دشمن ٹیم میں لڑائی کی فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں، میں نے انضمام الحق کو ملاقات کیلئے بلایاتھا، ان کا کہناتھا کہ میری نیک خواہشات ...
مزید پڑھیں »احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ جاری
احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کے آپریشن کے بعد گیارہ ہفتے گزارتے ہوئے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔اس سے قبل ایک ڈاکٹر نے انگلینڈ سے آکر ستمبر کے پہلے ہفتے میں احسان اللہ کا آپریشن کیا تھا ۔ آپریشن کے بعد احسان اللہ کی کہنی پر ایک کور ( براس ) ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار
پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار ڈھاکا، 6 نومبر 2023: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد آج ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی ...
مزید پڑھیں »زون چھ وائٹس اور زون سات وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں "
زون چھ وائٹس اور زون سات وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں " عبدل وہاب کی تباہ کن بولنگ 9 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر): زون چھ وائٹس زون چار وائٹس کو باآسانی 140 رنز سے اور زون سات وائٹس زون دو وائٹس کو 82 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا تیسرا راؤنڈ: راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور بلوز اور پشاور کی کامیابی
پاکستان کپ کا تیسرا راؤنڈ: راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور بلوز اور پشاور کی کامیابی عمران بٹ اور حسیب اللہ کی سنچریاں پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں راولپنڈی، فیصل آباد، لاہور بلوز اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات عمران بٹ اور حسیب اللہ کی سنچریاں تھیں۔ ایبٹ آباد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی یا نہیں؟
ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی یا نہیں؟ . اصغر علی مبارک. کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں ؟ ورلڈ کپ اختتام کے قریب ہے کئی ٹیموں کے سیمی فائنل میں جانے کی صورتحال واضح ہونے لگی ہے۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو تین ماہ کی توسیع نگران وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انوار الحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔ ذکا اشرف اس وقت 10 رکنی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ ذکا اشرف کی قیادت میں منیجمنٹ کمیٹی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی
پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی میں توسیع کی خبروں کی تردید کردی لاہور، 4 نومبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کمیٹی کو دی جانے والی توسیع کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کی تقرری یا توسیع وزیر اعظم کا اختیار ہے جو پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »