پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سلیم جعفر کی سربراہی میں ویسٹ انڈیز ایمرجنگ کے خلاف دو طرفہ سیریز اور ویسٹ انڈیز اور تھائی لینڈ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جو کیمپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات.
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے تیسرے دن پشاور کے صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام نے لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں اسکور کیں جبکہ راولپنڈی کے تیمور خان بھی لاہور بلوز کے خلاف سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی.
بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ : افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
ایشین گیمز کرکٹ : افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا گلبدین نائب کے جارحانہ 26 رنز ناٹ آؤٹ ۔ فرید احمد کی تین وکٹیں ہانگزو ( چین ) 6 اکتوبر۔ ایشین گیمزکے کرکٹ مقابلوں میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ہفتے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اینڈ کپ کا چوتھا مرحلہ آج شروع ہوگا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک میں نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ اینڈ کپ کا چوتھا مرحلہ جمعہ سے شروع ہو گا۔ کراچی ریجن وائٹس کا مقابلہ آزاد جموں وکشمیر ریجن سے یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں ہوگا۔ فیصل آباد ریجن اور حیدر آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ کے سی سی ...
مزید پڑھیں »کراچی ; اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔”
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” سعد سخاوت کی جارحانہ بولنگ۔ شایان فہیم کا آل راؤنڈ کھیل۔ طلا ل محمود،رعنا اریب آفتاب اور محمد اذان کی شاندار بیٹنگ۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز
بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز۔ حیدرآباد ( انڈیا ) 5 اکتوبر، 2023: پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : احمد شہزاد کی ڈبل سنچری، خرم شہزاد اور کاشف علی کی چھ چھ وکٹیں لاہور 5 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے احمد شہزاد کی ڈبل سنچری تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس نے پشاور کے خلاف ٹاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط لاہور 5 اکتوبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ اور مڈل سیکس کاؤنٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ اس یادداشت پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کے علاوہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »