اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ عون عباس کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...
مزید پڑھیں »قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید.
قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔ کپتان قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں قیادت کو وہ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے ماضی میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: اسد شفیق، عماد عالم اور خرم منظور کی سنچریاں۔ محمد فیضان کی میچ میں9 وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات کراچی وائٹس کے خرم منظور عماد عالم اور اسد شفیق کی لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں تھیں۔ خرم منظور نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین روانہ.
قاسم اکرم ایشین گیمز میں تمغے کے لیے ُپرامید قاسم اکرم کی قیادت میں پاکستان شاہینز آج رات چین روانہ ہوگی جہاں وہ ہانگزو میں منعقدہ 19 ویں ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔ ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کرکٹ ایونٹ میں پاکستان شاہینز اپنی پیش قدمی کوارٹرفائنل سے شروع کرے گی کیونکہ آئی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی.
نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی متعدد جوئے، سٹے بازی اور کیسینو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو مشورہ دیا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے 292 رنز ‘ ذیشان ملک ‘ صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے292 رنز۔ ذیشان ملک ۔صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں۔ نعمان علی کی چھ اور فہیم اشرف کی پانچ وکٹیں۔ قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات ملتان کے زین عباس کی شاندار بیٹنگ تھی جنہوں نے292 ...
مزید پڑھیں »اوور 40کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.
اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: زین عباس اور علی زریاب کی ڈبل سنچریاں فرسٹ کلاس ڈیبیو پر محمد فیضان کی 5 وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد فیضان نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز پانچ وکٹوں کی عمدہ کارکردگی سے کیا۔ راولپنڈی نے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ٹاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ.
پاکستان کرکٹ بورڈ اور لفبرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخظ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں ۔ منگل کی شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں یہ دستخط کیے گئے ۔ اس ایم او یو کا بنیادی نکتہ کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »