قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں احمد صفی عبداللہ کی 11 وکٹیں ۔قاسم اکرم کی ناقابل شکست سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیصل آباد نے ملتان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.
قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا
مزید پڑھیں »خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا۔
خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ خواتین کا انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ کے روز سے لاہور کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چیلنجرز۔ کانکررز۔ انونسی بلز ۔اسٹارز اور اسٹرائیکرز کے نام دیے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔ ثمین گل کی 8 وکٹیں، احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی لاہور بلوز کے خلاف ڈبل سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل ...
مزید پڑھیں »جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے ; شاہد آفریدی.
بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جیت اور ہارمقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کار کردگی دکھائی شاہد آفریدی نے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے موسم نہیں ; کپتان بابر اعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے ، موسم نہیں ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ لائن میں اچھی پارٹنرشپ نہ ہونےسےمیچ ہارگئے، پہلے10اوورزمیں بولرزنےاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا مگر ہم نے اچھی بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2 افسران کولمبو میں کسینو پہنچ گئے تھے، پی سی بی نے کسینو جانے والے دونوں افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کولمبو کے کسینو جانے والے بورڈ میڈیا ہیڈ عمر فاروق کالسن اور جی ایم عدنان علی ...
مزید پڑھیں »سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
ہالینڈ کےرکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔ ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; حارث رؤف اور نسیم شاہ اؤٹ ‘ شاہنواز دھانی اور زمان خان ان
حارث رؤف اور نسیم شاہ کے بارے میں اپ ڈیٹ کولمبو، 12 ستمبر 2023: پاکستان نے شاہنواز دہانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا ہے۔ ان دونوں کو بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جانب سے نکیل اٹھانے کے بعد بلایا گیا ہے۔ یہ اگلے ماہ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری ‘ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری۔ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں لاہور 11 ستمبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ناقابل شکست سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔ راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »