ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان • سیزن کا آغاز 10ستمبر کو قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا لاہور6 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 میں ہونے والے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپارٹمنٹس ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 2023-24کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ایشیاکپ ; پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان.
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم کپتان ہیں، شاداب خان نائب کپتان دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان نے پلیئنگ 11 ...
مزید پڑھیں »ایشیاکپ ; افغانستان کو 2 رنز سے شکست’ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے ٹی 20 سیریز میں جنوبی افریقا کیخلاف کلین سوئپ کردیا.
پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف کلین سوئپ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز سے کامیاب۔سعدیہ اقبال اور نشرہ سندھو کی دو دو وکٹیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے جیت لیا۔ اس طرح ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات.
پالی کیلے: ایشیا کپ میں بھارت کی اننگز ابھی شروع ہی ہوئی تھی کہ بارش ہوگئی اور بارش کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑگیا۔ بھارت اور نیپال کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کے امکانات ہوگئے ہیں ۔ بھارت کی بیٹنگ شروع ہوتے ہی ایک بار پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں۔ اس کے علاو ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔ بھارتی وفد ایشیا کپ کے 5 اور 6 ستمبر کے میچز بھی دیکھے گا نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ میں ڈومیسٹک وائٹ بال اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.
پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی دوسرے میچ میں7 وکٹوں سے کامیابی ۔سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 61 رنز۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.
ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے، افغانستان کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ افغانستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے ...
مزید پڑھیں »