کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟
قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم ، محمد عامر،بابراعظم اور شاداب خان کے نام زیر غور
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم, محمد عامر,بابراعظم , شاداب خان کے نام زیر غور …….. ( اصغر علی مبارک ) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول میں شروع ہوگیا جس 29 کھلاڑی شریک ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور 27 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان کپ ؛ حسن گھمن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح
ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ ویسٹ منسٹر نے پی سی بی انٹر کالج رمضان کپ میں حسن گھمن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت IMCB G10/4 کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ آئی ایم سی بی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز کا ہدف دیا۔ سید علی نے ...
مزید پڑھیں »پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی
پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آبادفٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی اسلام آباد ( اصغر علی مبارک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد میں ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے حال میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت 29 کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی سطح کے 29 کرکٹرز 14 روزہ فٹنس کیمپ میں شامل ہوں گے، جس کا آغاز 26 مارچ سے ایبٹ آباد میں واقع ملٹری اکیڈمی کاکول میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کر دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی سربراہ نہیں ہوگا، لاہور 24 مارچ 2024۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، سلیکشن ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی
کرکٹر محمد عامر پاکستان کے لیے پھر کھیلنے کو تیار ہو گئے ہیں، عماد وسیم کے بعد انھوں نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ محمد عامر نے ایک ٹویٹ میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے دستیابی کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب دیکھتا ہوں، زندگی ایسے موڑپر ...
مزید پڑھیں »